جاپان سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لیے پاکستان کو 50 کروڑ ین فراہم کرے گا September 8, 2020 جاپان اور اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے درمیان معاہدہ، 29 گاڑیاں اور دیگر سامان شامل
ایف بی آر نے 15کروڑ روپے مالیت کی بے نامی قیمتی گاڑیاں ضبط کرلیں September 8, 2020 بے نامی زون نے گاڑیوں کی رجسٹریشن آف ٹرانسفر بھی بلاک کردیں
فی تولہ سونا1500 روپے سستا September 8, 2020 چاندی کی فی تولہ قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 1360 روپے پر برقرار
ڈالر کے مقابل روپے کی قدر گرگئی September 8, 2020 زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں طلب بڑھنے سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کو تنزلی کا سامنا رہا
اسٹاک مارکیٹ:سرمایہ کاروں کے 50 ارب روپے ڈوب گئے September 8, 2020 انڈیکس میں 42200 پوائنٹس کی کمی،68 فیصد حصص کی قیمتیں گر گئیں
پاکستانی معیشت میں بحالی کے آثار نمودار ہونے لگے،رپورٹ September 7, 2020 برآمدات میں اضافے کیلیے جدید طریقے اپنانا ناگزیرہے،انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر/ورلڈبینک
سندھ اورکے پی کیلئےمزید1لاکھ70 ہزارٹن گندم درآمد کا ٹینڈرجاری September 7, 2020 اس وقت محکمہ خوراک کے پاس 34لاکھ 60ہزار ٹن گندم اسٹاکس موجود ہیں، ذرائع
مزید بارشیں نہ ہونے سے کپاس کی فصل بڑے نقصان سے بچ گئی September 7, 2020 سندھ میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث نظام آمدورفت معطل ہونے سے پاکستانی برآمدات بھی کافی حد تک متاثر…
بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی September 7, 2020 سونے کی فی تولہ قیمت 115000روپے اور 10گرام کی قیمت 98594روپے ہوگئی
کورونا کے بعد برآمدات بڑھنا شروع ہوئیں۔عبدالحفیظ شیخ September 7, 2020 معیشت کو کورونا کے نقصان سے نکلنے کے لیے مزید 3 سے 4 ماہ لگیں گے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خطاب