انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تارچڑھاو کے بعد مزید 47پیسے بڑھ کر 155.78روپے پر بند ہوا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تارچڑھاو کے بعد مزید 47پیسے بڑھ کر 155.78روپے پر بند ہوا

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔
انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد 3پیسے کی کمی واقع ہوئی جسکے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ گھٹ 160روپے 34پیسے پر بند ہوئی تاہم اسکے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے بڑھ کر 160روپے 40 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔