قلات میں قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت September 11, 2020 گیس کا حامل کالم تقریباً 1 کلومیٹر طویل،ایک کھرب معکب فٹ گیس ہوسکتی ہے، پی پی ایل
سونا 500 روپے فی تولہ سستا September 11, 2020 فی تولہ سونے کی قیمت 114500روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 98165روپے ہوگئی
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی September 10, 2020 انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 13 پیسے کی کمی سے 166 روپے 39 پیسے پر بند ہوئی
اسٹاک مارکیٹ: انڈیکس میں 625 پوائنٹس کا اضافہ September 10, 2020 مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 8 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئی
ملک میں ایک تولہ سونا 1900 روپے مہنگا September 10, 2020 سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی
بینکوں کے ذریعے زکوٰة وصولی میں نمایاں کمی September 10, 2020 محکمہ زکوٰة سندھ کا مستحقین کی امداد کے لئے سالانہ بجٹ ڈھائی ارب روپے ہے
زکوۃ کٹوتی سے مستثنی نئی سرمایہ کاری اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ September 9, 2020 نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری پر پُرکشش منافع ملے گا
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی پاکستانی ترسیلات زر میں 12 فیصد کمی کی پیشگوئی September 9, 2020 خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں جیسے عوامل پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی سرگرمیوں پر اثرانداز رہے
5 جی لائسنس کے اجراء کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی September 9, 2020 ای سی سی اجلاس میں آلو کی برآمد پر پابندی سے متعلق فیصلہ مؤخر
تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی September 9, 2020 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار ایک سو روپے ہوگئی