بینکوں سے 50 ہزار تک رقم نکلوانے پر کوئی ٹیکس نہیں ہو گا August 1, 2023 50 ہزار 500 روپے نکلوانے پر 303 روپے ٹیکس کی مد میں کاٹے جائیں گے
ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کر لیے August 1, 2023 جولائی میں 534 ارب روپے کے ہدف کے مقابلہ میں 538 ارب روپے کے محصولات جمع کئے گئے
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار،196 پوائنٹس بڑھ گئے،ڈالر مہنگا August 1, 2023 ڈالر انٹر بینک میں 1.90روپے روپے بڑھ گیا، اوپن مارکیٹ میں برقرار
پاک سوزوکی نے موٹر سائیکل پلانٹس 16 روز کیلیے بند کر دیے August 1, 2023 پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ انونٹری میں کمی کی وجہ سے کیا گیا، ترجمان
سونےکی فی تولہ قیمت میں 2500روپے کی کمی July 31, 2023 ملک بھرمیں سونےکی فی تولہ قیمت2لاکھ 22ہزار 200روپےہوگئی۔
سندھ میں تیل و گیس کے کنوﺅں سے اضافی ذخائر دریافت July 31, 2023 مجموعی طور پرایک کروڑ 59 لاکھ کیوبک فٹ اضافی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے۔
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان July 31, 2023 مہنگائی کی شرح بیس سے 22 فیصد رہنے کی توقع ہے،گورنراسٹیٹ بینک
اسٹاک مارکیٹ 47 ہزار سے زائد پوائنٹس پر بند July 27, 2023 اسٹاک مارکیٹ 558 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچی تھی۔
گیس مافیا نے ایل پی جی مزید 20 روپے فی کلو مہنگی کردی July 27, 2023 قیمت 260 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔روزانہ خود ساختہ اضافہ کیا جارہا ہے سرکاری ادارے خاموش تماشائی بنے…
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا July 26, 2023 انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 1.48 روپے کمی ہوئی ۔