ایبٹ آباد میں مکان کی چھت گرنے سے چار بچیوں سمیت 5افراد جاں بحق March 30, 2026 جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔امدادی کارروائیاں جاری۔ پولیس حکام
سرگودھا میں پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کی ویڈیوز بنانے والا شخص گرفتار March 28, 2026 خواتین کی ویڈیو بنا کر نازیبا الفاظ کے ساتھ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔
پشاور پولیس مقابلے میں اشتہاری اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک March 27, 2026 ملزم قتل، منشیات فروشی اور پولیس پر حملوں سمیت 19 مقدمات میں مطلوب تھا
کراچی کے علاقے قائد آباد میں وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق March 24, 2026 کراچی میں ملیر کھوکھراپار میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔
سیالکوٹ میں تیز رفتار کار کھڑی بس سے ٹکرا گئی۔ 5 افراد جاں بحق March 24, 2026 پسرور روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار کھڑی بس سے ٹکرا گئی۔
نیو کراچی میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد March 23, 2026 پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال روانہ کر دیں
مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ارمغان کے گھر چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ڈی ایس پی دم توڑ گئے March 23, 2026 ڈی ایس پی احسن ذوالفقار کافی عرصے سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
خطے کے حالات کے پیش نظر عید سادگی سے منائی جائے۔ مریم نواز کی اپیل March 21, 2026 غریب اور بے سہارا لوگوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کرنا چاہیے،
سکھر میں فائرنگ سے 4بھائی جاں بحق۔ایک زخمی March 21, 2026 پولیس کے مطابق ملزم نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازکاعید پر زائد کرایہ وصول کرنیوالے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم March 18, 2026 تمام اضلاع میں مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئےضروری اقدامات کیےجائیں