کراچی میں کم سے کم پارہ 18 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 27 ڈگری تک بڑھنے کا امکان ہے۔
Read More »28 جنوری 2022
کراچی میں کم سے کم پارہ 18 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 27 ڈگری تک بڑھنے کا امکان ہے۔
Read More »27 جنوری 2022
سینٹری انسپکٹر لیاقت آباد ٹاؤن ارشد علیم نے شاہ فیصل فٹ بال کلب ناظم آباد کے گراؤنڈ ہیپی ڈیل اسکول گرائونڈ ناظم آباد نمبر4 کا دورہ کیا۔
Read More »27 جنوری 2022
خالد مقبول صدیقی نے تعارف کرایا تو انہیں داخلے کی اجازت دے دی گئی،درجنوں کارکنان بھی ان کے پیچھے کلب میں زبردستی گھس آئے،روکنے پر عملے سے بدکلامی کی،منیجر پریس کلب کو مغلظات بھی بکیں ۔
Read More »26 جنوری 2022
تحقیقات میں چغتائی لیب کی غفلت ثابت ہوئی اور لیب میں تربیت یافتہ اورٹیکنیکل اسٹاف کی بھی کمی ہے۔
Read More »ڈی ایچ اے حکام مکینوں کو پانی کی فراہمی کے پابند ہیں، لیکن عدالتی احکامات کے باجود پانی فراہمی کے اقدامات نہیں کیے گئے۔
Read More »23 جنوری 2022
کریم آباد میں چائے کے ہوٹل میں ڈاکو 30 سے زائد افراد سے موبائل چھین کر رفو چکر ہوگئے۔
Read More »23 جنوری 2022
گلبرگ، لیاقت آباد، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد شامل ہیں۔
Read More »گرد آلود ہواؤں کے باعث موٹر سائیکل سواروں کو مشکلات ، بعض مقامات پر حد نگاہ نصف کلومیٹر سے بھی کم رہ گئی۔
Read More »21 جنوری 2022
شہر میں 45 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات
Read More »20 جنوری 2022
کراچی کو مشرف دور کے اختیارات نہیں دیتے نہ سہی، ذوالفقار علی بھٹو دور کے بلدیاتی اختیارات دے دو۔ حافظ نعیم الرحمٰن
Read More »