شہر گزشت

غیر متعلقہ جگہ پر کچرا پھینکنے والوں کو دفعہ 144 کی شق 188 کے تحت گرفتار کیا جائے، کمشنر کراچی کی ہدایت، ماسک لازمی قراردینے کے حکم کی طرح کچرا پھینکنے کے حکم پر بھی عملدرآمد کی کوئی توقع نہیں، شہری

کراچی میں غیرمتعلقہ جگہ پر کچرا پھینکنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم