شہر گزشت

سرفراز بلوچ 1981 میں اسسٹنٹ سب انسپیکٹر بھرتی ہوئے،40 سال نہایت بہادری اور جراتمندی کے ساتھ خدمات انجام دیں

ایس ایچ او اورنگی ٹاون سرفرازبلوچ کی ریٹائرمنٹ پرالوداعی تقریب کا انعقاد