عوام پریشان نہ ہوں شادی بند نہیں کریں گے، رانا رئیس November 14, 2020 این سی او سی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ تمام شادی ہالز کھلے رہیں گے
شرافی گوٹھ پولیس نے مضر صحت کوکنگ آئل کی ترسیل ناکام بنا دی November 14, 2020 پولیس نے ملزم کے قبضے سے بارہ ہزار لیٹر مضر صحت کوکنگ آئل سے بھرا ٹینکر تحویل میں لے لیا
سربراہ ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھی کرونا سے متاثر November 14, 2020 ڈاکٹر فاروق ستارنے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا، عدالت میں بھی پیش نہیں ہوئے
پولیس کانسٹیبل کے قتل میں ملوث ملزم کا مفرور ساتھی پرویز عرف بلو گرفتار November 14, 2020 گرفتار ملزم کے خلاف پریڈی,جمشید کوارٹر, اور پاپوش نگر تھانے میں مقدمات درج ہیں، ایس ایچ او عزیزآباد شفیق آفریدی
بلوچ کالونی پولیس نے 3سگے بھائیوں سمیت5ڈکیت پکڑ لیے November 14, 2020 سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے پکڑا، ملزمان نے 12نومبر کوگلشن ابراہیم میں انڈوں کی دکان پر لوٹ مار…
ڈیفنس پولیس کا رات گئے قیوم آباد سیکٹر اے میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ November 14, 2020 کارروائی کے دوران بدکاری میں میں ملوث دو مرد اور چھ خواتین کو گرفتار کرلیا
ملیر سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن،خاتون سمیت 7 ملزم گرفتار November 14, 2020 ملزمان غریب آباد کے علاقے میں منشیات کے عادی افراد کو منشیات فروخت کرتے تھے،پولیس
پولیس نے خواتین کے پرسوں سے کیش اورموبائل فون چرانے والی عورت کو دھرلیا November 14, 2020 ملزمہ رش کا فائدہ اٹھا کر واردات کرتی تھی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
پولیس نے گودھرا بسمہ الله کالونی میں شراب کی سپلائی ناکام بنادی November 13, 2020 کارروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی، ایک ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا دیگر2 ملزمان فرار ہوگئے
شوہرکو اسپتال لے جانیوالی بیوی-بیٹی-نواسی حادثے میں جاں بحق November 13, 2020 نواسہ زخمی-چاروں کی کار سہراب گوٹھ میں حادثے کا شکار ہوئی-ناصر بھی اسپتال میں جانبر نہ ہوسکا۔