پاک فوج کیخلاف جھوٹا پراپیگنڈا کرنیوالے را کے ایجنٹ ہیں، احسان ہزاروی November 3, 2020 پاکستان اللہ کی نعمت، تا قیامت قائم رہے گا، پاک فوج ہماری نگہبان، دشمنوں سے نمٹنا آتا ہے، کانفرنس سے خطاب
منگھوپیر پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار November 3, 2020 پولیس نے ملزم کے قبضے سے بڑی مقدار میں چرس، ہیروئن، کرسٹل اور شیشہ برآمد کرلیا
خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے نوجوان کی عوام نے درگت بنا دی November 3, 2020 ملزم لیاقت آباد خواتین مارکیٹ میں برقعہ پہنے خواتین سےنازیبا حرکات کر رہاتھا۔
ڈیفنس پولیس کی کارروائی۔بنگلے میں ڈکیتی کرنے والے ملزمان گرفتار November 3, 2020 ملزمان سے لوٹا ہوا سامان زیورات، ایک لاکھ 70ہزار روپے نقدی ،تین پستول اور13 راؤنڈ برآمد
گلشن معمار سے بلڈر کے بیٹے کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا November 3, 2020 پولیس نے عادل ولد تاج عالم کو بلوچستان کے علاقے چھٹ پٹ سے ڈھونڈ نکالا۔
کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی November 2, 2020 صوبائی دارالحکومت میں آج 289 کیسز رپورٹ،وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 109 ہو گئی،وزیراعلیٰ سندھ
سکھن میں پولیس مقابلہ۔ دو ڈاکو ہلاک November 2, 2020 ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے۔ ڈاکوئوں کی شناخت کا عمل جاری
حیدر عباس رضوی پاکستان آگئے November 2, 2020 حیدرعباس رضوی کا استقبال ایم کیوایم کے سینئر ڈپٹی کنونیئر عامر خان نے کیا۔
پرانی سبزی منڈی میں چھاپہ۔لاکھوں روپے کے اسمگل شدہ غیرملکی ٹائر برآمد November 1, 2020 اسمگلروں کے منظم گروہ نے کارروائی کے بعد یونیورسٹی روڈ پر ہنگامہ آرائی کی۔
کراچی میں فائرنگ سے مسجد کے پیش امام زخمی November 1, 2020 فائرنگ کرنے والے ملزم کو علاقہ مکینوں نے پکڑلیا۔