بحیرہ عرب میں موجود ہوا کے کم دبائو کے باعث سمندری طوفان کا خطرہ June 10, 2019 آئندہ 36 گھنٹوں کے دوران ہوا کا کم دبائو سمندری طوفان میں تبدیل ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات
کراچی کے نجی اسپتال میں مبینہ غفلت سے دوبچیاں جاں بحق ہوگئیں June 3, 2019 پولیس نے نجی کلینک کے ایڈمنسٹریٹر آفتاب کو حراست میں لے لیا اوراسپتال کو سیل کر دیا گیا۔
سینئر صحافی ادریس بختیار مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے May 29, 2019 ان کی نماز جنازہ بعد نماز فجر گلشن اقبال وسیم باغ میں ادا کی جائے گی۔
کے الیکٹرک نے صارفین کی کمر توڑ دی May 29, 2019 بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 37 پیسے اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری
کراچی کے لیے خطرے کی گھنٹی۔ہیٹ ویو آج سے شروع May 24, 2019 ہفتے کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے نیا ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا May 23, 2019 کراچی میں 25 سے 27 مئی کے درمیان دن کے اوقات میں شمال مغرب کی جانب سے گرم ہوائیں چلیں…
دارالصحت اسپتال اور نشوا کے والد کے مابین مصالحت ہو گئی May 22, 2019 نشوا کے والد نے مقدمہ واپس لینے کے لیے رضامندی ظاہرکردی، تھانے میں بیان بھی جمع کروادیا۔
سبزی منڈی میں دو گروپوں میں فائرنگ۔ایک شخص ہلاک May 22, 2019 مشتعل افراد نے سپر ہائی وے کی دونوں سڑکیں بند کردی جس کی وجہ سے اطراف میں ٹریفک جام ہوگیا۔
کراچی۔رینجرز کی کارروائی۔7 ملزمان گرفتار May 16, 2019 مبینہ ٹاؤن، سرسید اور مدینہ کالونی کے علاقوں میں کارروائی کی گئی۔رینجرز اعلامیہ
کراچی میں جمعرات اور جمعے کی شب ہلکی بارش کا امکان May 14, 2019 جمعرات اور جمعے کو مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کراچی کے شمال سے گزرے گا۔