مختاراں مائی کیس میں ملزمان کی وکیل کرنے کی مہلت March 6, 2019 سپریم کورٹ میں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے مختاراں مائی کیس سماعت کی
علی رضا عابدی قتل کیس میں 4ملزمان گرفتار کر لیے گئے March 4, 2019 فاروق کا بھائی مصطفی عرف کالی چرن ، فیضان اور حسنین فرار ہیں۔ایس ایس پی سی ٹی ڈی
کراچی میں بینک کا گارڈ 50 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گیا March 4, 2019 نقب زنی کی واردات کے بعد جب پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو دو گارڈز کو بندھا ہوا پایا۔
کراچی میں دہشت گردی، اورنگی ٹائون میں پولیس اہلکار قتل، ملزمان فرار March 4, 2019 پولیس اہلکار اقبال مارکیٹ تھانے میں تعینات تھا۔ لاش اسپتال منتقل
کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے5 زخمی March 4, 2019 کورنگی کی عوامی کالونی میں موٹرسائیکل سوار 4 ملزمان نے دودھ کی دکان کو لوٹنے کی کوشش کی تھی۔
ریوڑی کےڈبوں سےمنشیات برآمد March 3, 2019 کوہاٹ کارہائشی ملزم شفیق خان ولد نمار خان ابو ظہبی کے راستے جدہ جا رہاتھا۔
تھانہ نصیرآبادکی حدودمیں دوسراواقعہ:ایک بہوقتل،دوسری زخمی March 3, 2019 جھلس کر زخمی ہونے والی لڑکی کو علاج کیلئے اسپتال متنقل کردیاگیاہے۔
ناظم آباد میں مکان کےاندر 15فٹ گہری اور100میٹرلمبی سرنگ کا انکشاف March 3, 2019 سرنگ تخریب کاری یاپانی کی چوری کرنےکےلیے کھودی گئی تھی ،تفتیش جاری
کراچی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق March 3, 2019 مقتول پولیس اہلکار ساتھیوں کے ہمراہ کومبنگ آپریشن کے لیے جا رہا تھا کہ ملزمان نے فائرنگ کر دی۔
نیب نےکرپشن کےالزام میں دوافسران کو برطرف کردیا March 1, 2019 دونوں افسران 30 دن کےاندراپنی اپیل دائر کرسکتےہیں۔نیب اعلامیہ