گلشن اقبال میں رات گئے ڈاکوئوں نے مزاحمت پر ایک شخص کوزخمی کردیا February 18, 2019 گلبائی پر ہلکی بارش اور بونداباندی کی پھسلن سے گاڑی الٹ گئی جس کے باعث 6 افراد زخمی ہوگئے
کراچی میں بونداباندی اورہلکی بارش کے باعث موسم کی خنکی میں اضافہ February 18, 2019 رات گئے شروع ہونے والی بونداباندی اورہلکی بارش کاسلسلہ صبح تک جاری رہا۔
ڈاکٹروں کی ہڑتال مریضوں کی زندگیاں نگلنےلگی February 17, 2019 سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج 5 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے
کراچی میں کانگو کا ایک اور مریض انتقال کرگیا February 17, 2019 2 روز قبل تعظیم فیضان میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد ان کی طبیعت سنبھل نہیں…
کراچی میں بادل پھر برسنے کو تیار February 17, 2019 20، 21فروری کوشہرمیں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات
کراچی کا بزرگ شہری دوران گرفتاری پولیس موبائل میں دم توڑ گیا February 17, 2019 پولیس نے فرار ہونے کی کوشش کی تو علاقہ مکینوں نے گھیر لیا۔
سہراب گوٹھ کے قریب گودام میں آتشزدگی February 17, 2019 فائربرگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف عمل ہیں۔
موٹرسائیکل سمیت کراچی ایئرپورٹ میں گھسنے والاشخص گرفتار February 16, 2019 مشتبہ شخص سے اسلحہ یاکوئی دوسری خطرناک چیزبرآمد نہیں ہوئی۔تفتیش کیلئے منتقل
رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں کے دوران 4جرائم پیشہ ملزمان گرفتار February 16, 2019 سعید آباد،بریگیڈ اورنارتھ کراچی سے گرفتارکئے گئے ملزمان میں حماد ہارون عرف بیٹا،عامر عرف سبحان اور محمد نسیم شامل ہیں
کون فاروق ستار ؟ عامر خان کا پرانے ساتھی کو پہنچانے سے انکار February 16, 2019 ہم وفاقی حکومت کاحصہ ضرورہیں مگر ان سےتحفظات بھی ہیں۔ رہنما ایم کیو ایم