علی رضا عابدی کا قتل اجرتی قاتلوں سے کرایا گیا۔ گرفتار ملزمان کا انکشاف February 15, 2019 لیاری سے تعلق رکھنے والی 11 رکنی ٹیم سابق ایم این اے کے قتل میں ملوث ہے. ملزمان سے انکشاف
سائٹ اور ٹنڈویوسف میں مقابلوں کےبعد3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار February 15, 2019 قبضہ سے اسلحہ اورلوٹا ہوامال برآمدکرلیا، گرفتار ملزمان متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔
کراچی میں فائرنگ کے2واقعات۔پولیس اہلکارسمیت 2افرادجاں بحق February 15, 2019 واقعےکی جگہ سےنائن ایم ایم پستول کے2خول ملےہیں،پولیس
وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر گٹر کاپانی پھینکنے پرعالمگیر خان پر مقدمہ February 13, 2019 مقدمہ میں روڈ بند کرنے اور لوگوں کو اکسانے کی دفعات شامل ہیں۔ پولیس
راولپنڈی سےملتان کیلئے تھل ایکسپریس چل پڑی، شیخ رشید بھی سوار February 13, 2019 پہلے دن ملتان سے راولپنڈی اور راولپنڈی سے ملتان کے مسافروں کے لیے مفت سفر کی سہولت فراہم کی گئی…
کراچی سےٹارگٹ کلنگ میں ملوث لیاری گینگ وار کاملزم گرفتار February 13, 2019 ملزم نے 2012 میں میمن گوٹھ میں پولیس اہلکار محمد رفیق کو قتل کیا تھا۔
منشیات فروشوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا February 12, 2019 پولیس اہلکار محمد فاروق شدید زخمی ہوگیا تھا جو اسپتال میں دم توڑ گیا
جوڈیشنل انکوائری کرانے کا اختیار نہیں۔سندھ ہائیکورٹ February 12, 2019 جوڈیشل انکوائری کرانے کا اختیار متعلقہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوحاصل ہے۔
کراچی میں آج بھی تیز گرد آلود ہواؤں کا راج February 12, 2019 گرد آلود تیز ہوائیں چلنے سے فضائی معیار مضر صحت ہوگیا.
رات گئے منشیات فروش ملزم گرفتار، اسلحہ،منشیات،موٹرسائیکل برآمد February 12, 2019 کراچی کے علاقے گزری میںرات گئے پولیس نے سرچ آپریشن کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اور اسلحہ اورمنشیات برآمدکرلی۔…