کراچی میں سب سے بڑی بینک ڈکیتی کا ملزم گرفتار February 4, 2019 ملزم نے دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔پولیس کا دعویٰ
کراچی میں مکان کی چھت گرنے سے باپ، بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق February 4, 2019 واقعے میں جاں بحق افراد کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔
کراچی میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان ہلاک February 3, 2019 جہانگر روڈ پر گلے تیز ڈور پھرنے سے دو نوجوان زخمی بھی ہوگئے
کراچی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے February 2, 2019 زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ۔
موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان،کراچی میں فروری میں بھی سردی February 2, 2019 کئی سال کے بعد ایسا ہوا ہے کہ فروری کے مہینے میں بھی کراچی میں یخ سردی کی کیفیت برقرار…
گٹکے اورچھالیہ سے بھری گاڑی پکڑی گئی ۔3ملزمان گرفتار February 2, 2019 پولیس نے ملزمان کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
بلوچستان کےضلع لورالائی میں 3.5 شدت کا زلزلہ،کوئی نقصان نہیں ہوا February 2, 2019 زلزلے کا مرکز لورالائی کے 50کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 70 کلومیٹر تھی
کراچی میں سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے کارندے کو گرفتار کر لیا February 1, 2019 ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد۔
کراچی میں پولیس کی کارروائیاں،11ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد February 1, 2019 میمن گوٹھ میں پولیس نے دو اسٹریٹ کرمنلز گرفتار کرکے ملزمان سے اسلحہ، موبائل اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی