تیز رفتار ڈمپر کی دوموٹرسائیکلوں کو ٹکر،تین افراد زخمی January 28, 2019 امدادی اداروں کی ایمبولینسوں نے تینوں زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔
مضرصحت کھاناکھانےوالے 15بےہوش افراداسپتال منتقل January 28, 2019 متاثرہونےوالے افرادکاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے، رپورٹ درج، تحقیقات شروع
ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرسب انسپکٹربیٹے سمیت زخمی January 28, 2019 علاقہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
کراچی میں فائرنگ کے دو واقعات میں3فراد زخمی January 27, 2019 زخمیوں کو عباسی شہید منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے
کراچی میں آج بھی بارش کا امکان January 27, 2019 30اور31جنوری کو بارش کا نیا سسٹم کراچی آئے گا. محکمہ موسمیات
اسٹیل ٹائون میں پولیس مقابلے کے بعد ملزم گرفتار، ساتھی فرارمیں کامیاب January 27, 2019 گرفتار ملزم سے آوان بم، غیر قانونی اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد
پی ایس 94 پر ایم کیو ایم کے ہاشم رضا نے میدان مار لیا January 27, 2019 پاکستان تحریک انصاف کے اشرف جبار قریشی 8 ہزار972ووٹ لے کر دوسرےنمبرپررہے
فوٹو کاپی کی دکان میں آتشزدگی، 4 فائر بریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف January 27, 2019 رات گئے لگنے والی آگ کی وجوہات کافوری طورپرعلم نہیں ہوسکا
روہڑی سے کالعدم تنظیم کے کارندہ گرفتار،چار ساتھی فرار January 27, 2019 ملزم علی موربگٹی سے بارودی مواد، ڈیٹونیٹر،بولٹ اور تاریں برآمدہوئی ہیں۔
کراچی کے مختلف حصوں میں بارش کا سلسلہ شروع January 27, 2019 شاہراہ فیصل سمیت صدر سے لیکر ٹاور اور ٹاور سے ایم اے جناح روڈ سمیت ملحقہ علاقوں میں پانی جمع…