سائبیرین ہواؤں نے کراچی کا رخ کرلیا، موسم سرد ہو گیا January 7, 2019 کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت 5 ڈگری تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات
کراچی چڑیاگھر کے اطراف تجاوزات آپریشن مکمل، ملبہ ہٹانے کا کام جاری January 7, 2019 ملبہ اٹھانے کا کام جاری ہے۔انتظامیہ کے مطابق ملبہ ہٹانے کا کام 2دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
لاہورکے علامہ اقبال روڈ پر سلنڈرپھٹنے سے 3خواتین زخمی January 7, 2019 امدادی اداروں کی ایمبولینسوں میں تینوں خواتین کو علاج کیلئے میواسپتال منتقل کردیا
4ڈاکو گرفتار، موٹرسائیکلیں ، موبائل ، اسلحہ، مسروقہ سامان برآمد January 7, 2019 دوران چیکنگ موٹرسائیکل سواروں نے فرارہونے کی کوشش کی, فائرنگ کے تبادلہ کے بعد پولیس نے گرفتار کرلیا
وزیراعلی خیبرپختونخوانے کانکنوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا January 7, 2019 مغوی کانکنوں کی فوری بازیابی اور اغواکاروں کی گرفتاری کو یقینی بنانے کا حکم
کراچی چڑیا گھر کے اطراف تجاوازت کیخلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری January 6, 2019 چڑیا گھر کے اطراف 405 دکانوں اور دفاتر کو گرایا جائے گا۔ کے ایم سی حکام
کراچی کے آئی آئی چندیگر روڈ پر موٹرسائیکلیں ٹکرانے سے 2زخمی January 6, 2019 تیزرفتاری کے باعث ٹکراکر زخمی ہونے والوں کو امدادی ادارے کی ایمبولینسو ں میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا
محمود آباد میں مسجد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہلاک 3زخمی January 6, 2019 دیوبندی افراد عدالت کے فیصلے کے بعد مسجد میں آکربیٹھ گئے تھے۔ بریلویوں نے سنی تحریک کے ساتھ مل کر…
کراچی چڑیا گھر کے اطراف 405 دوکانوں کو مسمار کرنے کیلئے آپریشن January 5, 2019 پولیس اور رینجرز کی موجودگی میں تجاوزات گرانے کا عمل جاری ہے۔
کراچی،مدرسے کی وین میں آگ لگنے سے 8 بچے جھلس کر زخمی January 5, 2019 جھلسے ہوئے بچوں کی عمریں 5 سے 15 برس ہے، پولیس