کراچی میں بچوں کے اغوا کی بڑھتی وارداتیں September 26, 2018 جنوری سے ستمبر تک 146 اغوا کے واقعات صرف کراچی میں رپورٹ ہوئے، پولیس
عمران خان ابھی تک کنٹینر سے نہیں اترے : رانا ثنا September 26, 2018 اب تو عمران خان واش روم میں بھی ہیلی کاپٹر میں جاتے ہیں، رانا ثنا
پنجابیوں پر اللہ کی مار آئی ہے :نبیل گبول September 26, 2018 اس میں کوئی شک نہیں کہ مسلم لیگ ن معیشت کوتباہ کرکے گئی ، نبیل گبول
اے پی این ایس کی اشتہارات کی منظوری کے لئے کمیٹی کے قیام پرتشویش September 26, 2018 حکومت نے اشتہارات کو سنبھالنے کے ذریعے میڈیا کو کنٹرول کرنے کی پالیسی شروع کردی، اے پی این ایس
نیوکراچی میں بچے کی گمشدگی کیخلاف علاقہ مکینوں کااحتجاج پرتشددہوگیا September 25, 2018 مظاہرین نے دکانوں اور گاڑیوں پر پتھراؤ کیا اور ٹائروں کو آگ لگا کر سڑک بلاک کر دی
امل قتل کیس میں اہم پیشرفت، فرار ملزم خالد گرفتار September 25, 2018 ملزم خالد کا ساتھی شہزاد 13 اگست کو اختر کالونی کے قریب پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا، ملزم کے…
صوبہ خیبرپختون میں خسرہ کی وبا September 25, 2018 صوبے میں صرف ایک ہفتہ کے دوران 49 معصوم بچے خسرے کا شکار ہوگئے
نوازشریف کے ساتھی کی ٹیکسٹائل ملزسے 21گاڑیاں برآمد September 25, 2018 برآمد لگژری گاڑیوں پرقطری سفارتخانے کی نمبرپلیٹس لگی ہیں، رپورٹ
کراچی سرکاری گاڑیوں کے ڈرائیور ہی چور نکلے September 24, 2018 سرکاری گاڑیاں اس لئے چوری کرتے تھے کیونکہ ان میں ’’ ٹریکر ‘‘ نصب نہیں ہوتے تھے،ملزم کا انکشاف