لاہورمیں محرم کے جلوس سے 5 جیب کترے گرفتار September 21, 2018 پولیس نے جیب کتروں کو حراست میں لے کر مزید کارروائی شروع کر دی۔
وزیر اعلیٰ مرادعلی شاہ کی کراچی کے مرکزی جلوس میں شرکت September 21, 2018 مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ دسویں محرم کے جلوس میں شرکت کی اور اس کے روٹ کا معائنہ کیا
چیف جسٹس پاکستان نے لواری ٹنل کی بندش کا نوٹس لے لیا September 21, 2018 چیف جسٹس نے لواری ٹنل کی بندش پر نوٹس چترال کے رہائشی کی درخواست پر لیا ہے۔
بہاولنگر: پنچائیت نے 13 سالہ لڑکی ونی کر دی September 21, 2018 پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی
علیم خان نجی سوسائٹی بنانے کے لئے سرگرم ہوگئے September 21, 2018 اپنی ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو کے اردگر د سرکاری زمینوں کا سروے شروع کروا دیا، ذرائع
اسحاق ڈار کا پاکستان آ کرمقدمات کا سامنا کرنے کا فیصلہ September 21, 2018 اسحاق ڈار نے اپنی لیگل ٹیم کو برطانیہ مدعو کرلیا
نواز شریف کی رہائی میں چین نے اہم کردار ادا کیا ، حامد میر کا دعویٰ September 21, 2018 چین نہیں چاہتا تھا کہ سی پیک پر کوئی برا اثر پڑے ، حامد میر
پاکپتن:خاتون کمشنرکے ہاتھوں بہشتی دروازہ کھولنے پر درگاہ انتظامیہ کا احتجاج September 21, 2018 درگاہ انتظامیہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بہشتی دروازہ زائرین کے لیے بند کر دیا
بلوچستان سے ملحقہ افغانستان اور ایران کی سرحدیں بند September 20, 2018 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے
200 ڈکیتیوں میں سرکاری افسران کے بیٹوں کا گروہ ملوث نکلا September 20, 2018 12 سے زائد تھانوں میں مقدمات درج ہیں، ملزمان پوش علاقوں میں ڈکیتیوں کی وارداتیں کرتے تھے۔