طاہرالقادری کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو سزا دینے کا مطالبہ September 20, 2018 4 سال سے انصاف کے حصول کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں،طاہرالقادری
لاہورپولیس نےشراب سے بھرا کنٹینرپکڑ لیا September 20, 2018 کنٹینر میں 28 ہزار لیٹر الکوحل موجود ہے ، پولیس
4 ارب 15 کروڑ کانقصان پہنچانے پرمصطفیٰ کمال اینٹی کرپشن طلب September 19, 2018 رفاعی پلاٹ کے لئے مختص 83ایکٹر زمین کی چائنا کٹنگ کی اور مخصوص سیاسی جماعت کے 7ہزار من پسند افراد…
وزیراعظم سیکورٹی نہ بھی لیں تو زبردستی دیں،رحمن ملک September 19, 2018 سیکورٹی اور پروٹوکول کو آپس میں نہ ملائیں، رحمن ملک
نشہ آور جوس پینے سے پیشی پر آئےملزمان اور پولیس اہلکار بے ہوش September 19, 2018 ملزمان کو ہوش میں لانے کے بعد علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کردیا گیا
محرم الحرام: ایم اے جناح روڈ کراچی مکمل سیل September 19, 2018 محرم الحرام کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
ٹیکسلا سے 5 دہشت گرد دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار September 19, 2018 گرفتار دہشت گرد اٹک اورنوشہرہ میں ہونے والے خودکش دھماکوں میں ملوث ہیں
کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد September 19, 2018 خیال رہے کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 8، 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بھی…
عمران خان سرکار معیشت کا بیڑا غرق کردے گی :مولا بخش چانڈیو September 19, 2018 حکومت نے ایک ماہ میں ہی عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں، رہنما پیپلزپارٹی
ڈیموں میں 80لاکھ 80ہزار ایکڑ فٹ پانی موجود ہے September 19, 2018 گزشتہ روز ڈیموں میں پانی کے کل قابلِ استعمال ذخیرے میں 2لاکھ 23ہزارایکڑ فٹ کی کمی ہوگئی۔