زینب قتل کیس کےمجرم عمران کیخلاف مزید 3کیسوں کافیصلہ جاری August 5, 2018 عدالت نے مجرم کو 12 بار سزائے موت،60لاکھ جرمانہ سمیت 30 لاکھ روپےدیت دینے کاحکم سنا دیا
وادی جہلم میں3سیاح ڈوب گئے2کوبچالیاگیا August 5, 2018 افسوس ناک واقعہ چناری کے مقام پر پیش آیا،تیسرے سیاح کی تلاش جاری ہے
’الیکشن کمیشن نے خفیہ ق لیگ کو جتوانے کیلئے ملک دائو پر لگادیا ‘چانڈیو August 5, 2018 دھاندلی کی تحقیقات سینٹ کی فل ہاؤس کمیٹی سے کروائی جائے
عمران خان کا ایران کے دورہ اور تاریخی مقامات کی زیارت کا اظہار August 4, 2018 ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچے اور انہوں نے ایرانی صدر کا مبارکباد…
پی ٹی آئی کا ایون فیلڈ کا معاملہ برطانیہ کے سامنے اٹھانےکا اعلان August 4, 2018 فواد چودھری کا کہنا تھا چراغ سب کے بجھیں گے، ہوا کسی کی نہیں
ڈریپ کے فیصلے تک ادویات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا حکم August 4, 2018 سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ادویات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت کی۔۔
سرگودھا کی لڑکی چینی شہری کی دلہن بن گئی August 4, 2018 چینی شہری شیا لان چانگ پنجاب میں تعمیراتی منصوبے پر کام کرتا ہے،سرگودھا کی نبیلہ کو دل دے بیٹھا
کراچی،شیرشاہ کالونی میں دکان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق August 4, 2018 جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
اوکاڑہ :ڈاکووٗں نے 5 گھروں کا صفایا کردیا August 4, 2018 مزاحمت پر فائرنگ کرکے ایک شہری کوبھی زخمی کردیا
چاچا پی ٹی آئی عمران خان سےملنے کیلئے سائیکل پر روانہ August 4, 2018 عمران خان کونئے پاکستان اورالیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دینی ہے،چاچا پی ٹی آئی