تین ہٹی پل کے نیچے سے 9 منشیات فروش گرفتار-تھانیدار معطل May 4, 2023 ہاٹ اسپاٹ پر کارروائی سے پولیس گریزاں تھی-ٹاسک فورس نے چھاپہ مارا-منشیات برآمد
جعلسازی سے باہر جانے کی کوشش ،افغانی شہری سمیت 4 گرفتار May 3, 2023 زوہیب جان نے پاکستانی نائیکوپ بنوا رکھاتھا، جعلی ویزوں پر کینیڈا، اٹلی جانے والے بھی پکڑے گئے
کراچی : کے فور منصوبے کے پائپ چوری ہونے کا انکشاف May 3, 2023 دیوہیکل پائپس کٹنے سے انتظامیہ باخبر-منصوبہ واپڈا کے سپرد ہے-واٹر بورڈ-کارکردگی سے مطمئن ہیں-سی ای او
کراچی : مختلف علاقوں سے منشیات فروشوں سمیت 34 ملزم گرفتار May 3, 2023 بھاری مقدار میں چرس۔ اسلحہ۔ موبائل فونز اور مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد
گڈاپ ۔شاہ لطیف میں ڈکیتی مزاحمت پرباپ۔ بیٹے سمیت 3 افراد زخمی May 3, 2023 شناخت مرتضی اور طاہر کے نام سے ہوئی، اسپتال منتقل،مزید تفتیش جاری
کراچی:مبینہ مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت پر ہندوبرادری کا احتجاج May 2, 2023 ملوث انویسٹی گیشن افسر سید فرمان کو معطل، ایس پی گلشن اقبال کی سربراہی میں ایک انکوائری کمیٹی قائم
کراچی :اورنگی میں موٹرسائیکل سوارجوڑا نالے میں گرگیا،بچہ لاپتہ May 2, 2023 آخری اطلاعات آنے تک نالے میں گر کر لاپتہ بچے کی تلاش کا عمل جاری تھا جس میں کوئی کامیابی…
کراچی : پولیس چھاپوں میں منشیات، گٹکا فروشوں سمیت 43 ملزم پکڑے گئے May 2, 2023 دھوبی گھاٹ کے قریب مقابلے میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار- پرانا گولیمار میں کومبنگ آپریشن
کراچی : تیسری شادی سے روکنے پر باپ نے بیٹا مار ڈالا May 2, 2023 شاہ لطیف ٹاؤن میں شیرخان کا والد سے جھگڑا-اسماعیل نے فائرنگ کردی-پولیس ذرائع-ملزم غائب
لیاری ندی کے قریب پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر لڑکا جاں بحق May 2, 2023 14 سالہ فرحان اشرف گوٹھ کا رہائشی تھا۔ لاش ورثا کے حوالے کردی ہے۔پولیس