کراچی: غیرقانونی اسلحہ کیس میں گینگ وارکارندہ عنزالہ بلوچ بری April 14, 2023 ملزم کے قبضے سے ہینڈگرنیڈ-جدید اسلحہ برآمد ہوا-تفتیشی افسر- گواہی نہیں کرائی گئی-وکیل صفائی
کراچی :چڑیا گھر انتظامیہ، غفلت پر ہتھنی ’نورجہاں’ کی حالت مزید بگڑگئی April 14, 2023 ڈاکٹروں کے منع کرنے کے باوجود تالاب میں نہلانے سے نڈھال ہوگئی-کرین سے باہر نکالا گیا
کراچی : ڈکیتی،راہزنی کی وراداتوں میں ملوث ملزم اورنگی ٹاؤن سے گرفتار April 14, 2023 پولیس-رینجرز کی کارروائی- ملزم کا کئی وارداتوں کا اعتراف- ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے
کراچی: لیاقت آباد میں ریس لگانے والے 3 موٹر سائیکل سوار پکڑے گئے April 14, 2023 وائرل وڈیو پر کارروائی کی گئی-تینوں نوجوان خطرناک انداز میں ریس لگارہے تھے
کراچی : غیر قانونی تعمیرات کیخلاف ایکشن پربلڈروں میں کھلبلی April 13, 2023 جاوید منظر سے غائب۔پیپلز ٹاﺅن میں بھی ناجائز تعمیرات بچانے کی کوششیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر اسماءبتول کی جانب سے نوٹسز…
کراچی : جوہرمیں بیوی نے فائرنگ کرکےشوہر مارڈالا April 13, 2023 ملزمہ رشنا پروین گرفتار،گھر میں جھگڑے کے دوران ملزمہ نے شوہر پر فائرنگ کردی
کراچی : گلشن حدید میں حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی April 13, 2023 دودھ فروش پر مخبری کا الزام-غیرمقامی باشندوں کو صوبے سے نکلنے کی دھمکی
کراچی:جامعہ الصفہ میں یخنی پلاؤ-بریانی-گوشت سے سحرو افطار April 13, 2023 350 طلبہ کی پھل-مشروبات سے بھی تواضع-معیاری کھانا فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں-انچارج مطبخ
کراچی : سماعت کے دوران ایک لاپتہ شہری کے قتل ہونے کا انکشاف April 13, 2023 عالم کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا-ساتھی تاحال لاپتہ ہے-وکیل-جے آئی ٹی کا حکم
مجھے بھی نہیں گناگیا،گورنرسندھ کو بھی مردم شماری پر تحفظات April 12, 2023 میری فیملی اور گورنر ہاؤس کے اسٹاف کو بھی شمار نہیں کیا گیا،کامران ٹیسوری کا شکوہ