کراچی میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں سمیت 500 افراد کے خلاف مقدمات March 15, 2023 سابق اراکین اسمبلی ،رہنماؤں اور کارکنوں پر جلاؤ گھیراؤ،سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور پولیس پر حملے سمیت مختلف الزامات
کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں 4روپے اضافہ March 15, 2023 ایک کلو چینی کی ہول سیل قیمت اب 103 روپے ہے، جو گزشتہ روز 99 روپے تھی
کراچی میں سحروافطارکے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان March 15, 2023 رمضان المبارک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مختصر رکھا جائے،وزیرتوانائی سندھ کی کے الیکٹرک کو ہدایت
ٹی ٹی پی دہشت گرد-قاتل بھائی سمیت 4 گرفتار March 15, 2023 اسرار سے کلاشنکوف برآمد ہوئی-سی ٹی ڈی-ریاست کا والد بھی پکڑا جاچکا
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف کراچی میں بھی جلاؤ گھیراؤ March 14, 2023 شہر کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنوں ہنگامہ آرائی،قائدآباد میں نیشنل ہائی وے پر دھرنا،ٹریفک معطل
حیدرآباد میں 16 سالہ لڑکی چھری کے وار سے قتل،ملزم گرفتار March 14, 2023 گھرسے شاپنگ کا کہہ کرجانے والی لڑکی لاپتہ ہوگئی تھی
کراچی: پٹہ سسٹم کے 2کارندے غیرقانونی تعمیرات کی وصولیوں پرمامور March 14, 2023 ریاض جاکھرو-ذوالفقار شامل- بھاری رشوت پر میٹروویل میں سیل گودام کھول دیئے جاتے ہیں-بلڈنگ افسران تھانے کا نال استعمال کرنے…
کراچی : گاڑی کی ٹکر-چھت سے گر کر 2 افراد جاں بحق March 14, 2023 موٹرسائیکل سوار گلشن حدید میں کچلا گیا-مختلف علاقوں سے 2 لاشیں برآمد
کراچی: جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی،خاتون سمیت دو بچے شدید زخمی March 14, 2023 فائر بریگیڈ کی سات گاڑیوں نے30 سے زائد جھونپڑیوں میں لگی آگ پر قابو پالیا
ساتویں جماعت کی طالبہ کی اسکول میں خودکشی کی کوشش، وڈیو آگئی March 13, 2023 واقعہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے نجی اسکول میں پیش آیا،بچی کا ذہنی توازن درست نہیں ،پولیس