کورنگی میں پولیس مقابلہ دو ڈاکو ہلاک، ہیڈ کانسٹیبل شہید February 22, 2023 زمان ٹاؤن اورخواجہ اجمیر نگری پولیس نے مقابلوں میں 4 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا، اسلحہ برآمد
کراچی: باپ نے نافرمان بیٹے کو چھری وار کر کے مار ڈالا February 22, 2023 بیٹا نافرمانی کرتا تھا اوراکثرلڑائی جھگڑا کرتا تھا اس لئے مار ڈالا ، ملزم کا اعتراف
کراچی: فینسی نمبرپلیٹ گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی آڑمیں پولیس کی چاندی February 22, 2023 عائشہ منزل کے قریب ناکہ لگاکر رشوت وصولی -گلبرگ تھانے کی پکٹوں پر بھی دھندا جاری
جہلم میں نرس نومولود بچی کو الیکٹرک ہیٹر پر رکھ کر بھول گئی February 22, 2023 بچی کا جسم مختلف حصوں سے جل گیا،نومولود بچی کو سول اسپتال منتقل، اسپتال ذرائع
گلشن اقبال:کارسوار شہری کی فائرنگ سے 2مبینہ ڈاکو ہلاک February 21, 2023 دونوں ڈاکو شہری سے لوٹ مار کررہے تھےکہ شہری نے فائرنگ کردی ،پولیس
کراچی میں کالعدم تنظیم کا ملزم پولیس کی حراست سے فرار February 21, 2023 حساس ادارے نے ملزم کو سچل پولیس کے حوالے کیا تھا۔غفلت برتنے پر اہلکار زیر حراست
16 سال پرانا اوریجنل آئی فون1 کروڑ 64 لاکھ روپے میں فروخت February 21, 2023 یہ فون ایک خاتون کیرن گرین کی ملکیت تھا جو ان کو 2007 میں تحفے کے طور پر ملا تھا
محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی کردی February 21, 2023 آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
کراچی: مقابلوں میں 3ڈکیت مارے گئے-3گرفتار February 21, 2023 اسلحہ مسروقہ سامان برآمد-کورنگی ڈھائی نمبر کے قریب لوٹ مار کے دوران مقابلہ ہوا
کراچی: کورنگی-بن قاسم میں ڈاکوؤں کی کھلے عام وارداتیں February 21, 2023 آٹا چکی سے پونے 3 لاکھ لوٹ لیے-فوڈ اسٹریٹ پر شہری قیمتی اشیا سے محروم