ایس پی عدیل اکبر کا تعلق ضلع گجرات سے تھا۔ وہ پولیس سروس آف پاکستان کے 46ویں کامن کے افسر اور اپنے بیچ کے ٹاپر تھے۔
Read More »ایس پی عدیل اکبر کا تعلق ضلع گجرات سے تھا۔ وہ پولیس سروس آف پاکستان کے 46ویں کامن کے افسر اور اپنے بیچ کے ٹاپر تھے۔
Read More »23 اکتوبر 2025
ملزم سعد الرحمن عرف ڈکی کے اہلِ خانہ سے ڈیڑھ کروڑ روپے رشوت طلب کرنے کے الزام میں زیرِ حراست افسروں میں این سی سی آئی اے کے ڈائریکٹرز بھی شامل
Read More »23 اکتوبر 2025
پنجاب میں محدود پیمانے پر اجازت زیرِ غور تھی- لاہور اور نواح میں گردن پر ڈور پھرنے کے دو واقعات ریکارڈ ہونے کے بعد پابندی ہٹنے کے امکانات معدوم-
Read More »22 اکتوبر 2025
پی سی بی چیئرمین نے ڈیڑھ برس میں سب سے زیادہ کپتان فارغ کیے اور پھر نیا لے آئے- ناقدین نے کپتانی کے نظام کو ’’رولر کوسٹر‘‘قرار دیدیا۔
Read More »22 اکتوبر 2025
انسانی اسمگلنگ کے بڑٖے عالمی نیٹ ورک سے منسلک ہیں- اسلام آباد میں ویزہ فراڈ میں گرفتار ملزم کے سنسنی خیز انکشافات-
Read More »22 اکتوبر 2025
تنظیم کے بڑے سہولت کاروں کی بھی فہرست تیار- شواہد اکٹھے کرلیے گئے- شرپسندوں کے خیبرپختون اور سندھ میں مفرور ہونے کی اطلاعات
Read More »22 اکتوبر 2025
طلاق کی شرط کیساتھ حلالہ کی غرض سے نکاح کرنا مکروہ تحریمی ہے- مشروط حلالہ کرنے اور کرانے والے پر لعنت کی گئی ہے- اسے کاروبار بنانا بھی حرام ہے،علما
Read More »21 اکتوبر 2025
کے ایم سی اور کے ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ سمیت تین ٹائون میونسپل کمشنر بھی تبدیل کردیے گئے- کئی برس سے پوسٹوں پر براجمان افسروں کیخلاف چھان بین
Read More »21 اکتوبر 2025
حکومتی پالیسی کے تحت قتل اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث ڈکیتوں کو عدالتوں کا سامنا کرنا ہوگا- ہتھیار ڈالنے والوں کو سرکاری نوکری بھی نہیں دی جائے گی
Read More »21 اکتوبر 2025
جعلی دستاویزات بنوانے والے افغان مہاجرین کیخلاف تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئیں- طورخم تجارتی گزرگاہ بدستور بند-
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos