پولیس کے کرپٹ اہلکاروں نے نئی سیٹنگ کرکے فروخت شروع کرادی- ساحلی علاقوں میں اڈے دوبارہ دھڑلے سے چلنے لگے-
Read More »6 اپریل 2025
پولیس کے کرپٹ اہلکاروں نے نئی سیٹنگ کرکے فروخت شروع کرادی- ساحلی علاقوں میں اڈے دوبارہ دھڑلے سے چلنے لگے-
Read More »6 اپریل 2025
کراچی کے صنعتی زونز- کچی آبادیوں اور ہائی ویز پر 8 ہزار سے زائد ڈھابے قائم ہوچکے- بیمار اور مردہ جانوں کے گوشت- مضرِ صحت گھی اور مصالحوں کا استعمال-
Read More »4 اپریل 2025
ایف آئی اے کے 100 افسران کو ایئر پورٹس اور اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکلوں میں تعیناتی کے لیے بلیک لسٹ قرار دیا جاچکا
Read More »4 اپریل 2025
مرتضیٰ وہاب نے 46 سے زائد پارکنگ سائٹس فری کرنے کی نوید سنائی تھی- اعلان کے باوجود صرف آخری عشرے میں رسید دیئے بغیر لاکھوں روپے یومیہ بٹورے گئے-
Read More »4 اپریل 2025
پشاور میں مقیم بیشتر افغان باشندوں کو ڈیڈ لائن میں توسیع کی امید- تاحال کاروبار بند نہیں کیے- حکومت کے پاس ڈیٹا موجود ہے- دکانیں سیل کرنے کا امکان-
Read More »4 اپریل 2025
سستے کی وجہ سے غریب و متوسط طبقے کے شہری ناقص مٹھائیاں خریدنے پر مجبور- کیمکل سے تیار گلاب جامن اور چم چم سمیت دیگر آئٹم 300 سے 400 روپے تک فروخت-
Read More »100 یونٹ استعمال کرنے والے پروٹیکٹیڈ صارفین کے لیے 8 روپے 52 پیسے ،200 یونٹ والے پروٹیکٹیڈ صارفین کے لیے 11 روپے 51 پیسے فی یونٹ مقرر ۔
Read More »مقبرہ گرانے کے مطالبے کے پیچھے ایک طے شدہ منصوبہ بندی کار فرما- بی جے پی اور ہندوتوا تنظیموں نے ہوا دی- فلم’’چھاوا‘‘ نے جلتی پر تیل کا کام کیا-
Read More »عید اجتماعات میں بھی کھل کر شرکت نہیں- صوبائی دارالحکومت 5 زون میں تقسیم- واپس نہ جانے والے افغان باشندوں کی نشاندہی شروع کر دی گئی-
Read More »3 اپریل 2025
اوسط درجے کی کیوی ٹیم پھر حاوی- ابتدائی پانچ بلے باز صرف32 رنز پر ڈھیر- سابق کرکٹرز نے سینئرز کو ٹیم کی بربادی کا ذمے دار قرار دیدیا-
Read More »