پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کے باوجود زائد کرایے وصول کیے جا رہے ہیں- چنگ چی مافیا بھی لوٹ مار میں پیچھے نہیں- مسافروں سے جھگڑے معمول بنتے جا رہے ہیں-
Read More »9 اپریل 2025
پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کے باوجود زائد کرایے وصول کیے جا رہے ہیں- چنگ چی مافیا بھی لوٹ مار میں پیچھے نہیں- مسافروں سے جھگڑے معمول بنتے جا رہے ہیں-
Read More »صہیونی فوج نے اجناس کے تمام گودام تباہ کر دیئے- بھوک سے نڈھال بزرگوں کا نقل مکانی سے انکار- بچوں کی حالت غیر ہوگئی
Read More »8 اپریل 2025
عمران کی رہائی تحریک سے پہلے ہی رہنمائوں کے ایک دوسرے پر الزامات- احتساب کمیٹی کا تیمور جھگڑا کیخلاف تحقیقات کیلئے بانی پارٹی سے اجازت لینے کا فیصلہ-
Read More »8 اپریل 2025
اسرائیلی بمباری سے 90 فیصد مکانات ملیا میٹ- غزہ جنگ سے سول نافرمانی کا خطرہ- مسلم ممالک بھی لپیٹ میں آسکتے ہیں
Read More »7 اپریل 2025
عمران خان اپنی رہائی کیلیے تمام شرائط ماننے پر تیار تھے- سانحہ 9 مئی پر معافی- اوورسیز سوشل میڈیا نیٹ ورک بند اور ریاست مخالف لابنگ روکنا شامل تھا-
Read More »7 اپریل 2025
پشاور میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی نشاندہی- جائیداد فروخت کرنے میں مشکلات
Read More »7 اپریل 2025
مقصد پانی کا ضیاع روکنا ہے- گاڑیاں دھونے کے مراکز پر واٹر ری سائیکلنگ یونٹ نہ لگانے والوں کیخلاف بھی کارروائی- رپورٹ-
Read More »7 اپریل 2025
صہیونی فوج طبی ورکرز اور ایمبولینسوں کو نشانہ بنارہی ہے- اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈز بند- زخمیوں کا بچانا مشکل ہو گیا۔
Read More »6 اپریل 2025
وطن واپس آنے والے بیشتر افغان باشندوں کو رہائش- خوراک اور طبّی سہولیات میسر نہیں- خیمہ بستیوں میں رکھا جا رہا ہے-
Read More »6 اپریل 2025
ایف آئی اے سے علیحدہ ہوکر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا باقاعدہ قیام- ملک بھر سے سائبر کیس منتقل کیے جائیں گے- ضوابط مرتب کیے جارہے ہیں-
Read More »