بھارت اقوام متحدہ کے نئے نقشے میں آزاد کشمیر،گلگت بلتستان کو پاکستان کا حصہ تسلیم کر بیٹھا September 7, 2026 قرارداد کے حق میں ووٹ دینے کے بعد نقشہ مسترد کرنے کا بیان۔پاکستان کا ردعمل بھی آگیا
پمز کے مستقبل کا فیصلہ چندروزمیں متوقع ۔20رکنی اصلاحاتی کمیٹی قائم September 7, 2026 سفارشات پر وزیراعظم حتمی فیصلہ کریں گے
پسند کی شادی پر مری کے لڑکے کے خاندان سے دو بہنوں کا اغوا اور بازیابی September 7, 2026 کئی گھنٹوں تک جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پایا تھا
سہیل آفریدی کا بلاول بھٹو کو شکریہ،جمہوریت کے بنیادی اصول گنوا دیے September 6, 2026 میرپورخاص اور عمرکوٹ میں بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حامی بڑی تعداد میں نظر آئیں گے،
آیت نور کے والدین کو بھی پولیس ہراساں کرتی رہی۔تین ملزمان دوستی کی بنیاد پر گرفتار September 5, 2026 تینوں ملزمان کا تعلق دربند مانسہرہ سے، آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں
امریکہ نے 703 ملین ڈالر فراڈ کیس میں چار پاکستانیوں کو مطلوب قرار دے دیا September 5, 2026 ایک خاتون شامل۔کال سنٹر چلارہے تھے،معلومات چوری کیں
پی ٹی آئی کے اپنے ہی صحافیوں کو کارکنوں نے پیٹ ڈالا۔ تحقیقات شروع September 5, 2026 شیخ سرورکا ہاتھ فریکچر ۔ تین رکنی کمیٹی تشکیل
نواز شریف نے ایک صحافی کو آزاد کشمیر کا صدر بنانے کی پیشکش کی۔اظہر جاوید کا انکشاف September 4, 2026 بات سنجیدگی سے کہی تھی اور یہ کوئی مذاق نہیں تھا۔پوڈ کاسٹ
دہلی پولیس کا مسلمان خواتین صحافیوں پر تشدد،بازوؤں پر نشانات کی ویڈیو وائرل September 4, 2026 نئی دہلی میں مسلمان خواتین صحافیوں سے مبینہ پولیس تشدد، صحافتی تنظیموں کا احتجاج
مری میں ماں نے اپنے ڈھائی ماہ کے بچے کو نالے میں کیوں پھینکا،اصل وجہ سامنے آگئی September 4, 2026 معاشی تنگدستی یا گھریلو جھگڑا نہیں، ذہنی توازن متاثر ہونے کا دعویٰ سامنے آگیا