پی ٹی آئی پنجاب حکومت نے ریگولر نہیں کیا- وعدہ خلافی پر زمان پارک میں دھرنا دینے پر مجبور- احتجاجی ریلی پر یخ پانی پھینکنے سے کئی ٹیچر اسپتال منتقل-
Read More »29 دسمبر 2022
پی ٹی آئی پنجاب حکومت نے ریگولر نہیں کیا- وعدہ خلافی پر زمان پارک میں دھرنا دینے پر مجبور- احتجاجی ریلی پر یخ پانی پھینکنے سے کئی ٹیچر اسپتال منتقل-
Read More »28 دسمبر 2022
ایف آئی اے نے چار ماہ قبل متحدہ عرب مارات، امریکا سمیت چھ ممالک کو خطوط لکھے تھے تاحال جوابنہیں ملا۔
Read More »28 دسمبر 2022
بچی چھت سے جن پرآ گری تھی- تکلیف پہنچنے پر روزانہ نیند کی حالت میں گلا گھونٹتا- دس سال ایذا رسانی سے لڑکی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی-
Read More »28 دسمبر 2022
سیاسی تعلقات اور تنظیمی امور میں برف نہیں پگھل سکی- سماجی رابطے بحال- عزیز و اقارب معاملات سلجھانے کی کوشش کر رہے ہیں-
Read More »کئی حلقوں سے نواز لیگ کو امیدوار نہیں ملے، 101 میں سے 30 حلقوں میں پوزیشن بہتر تھی،میئر کیلئے یو سی چیئرمینوں کی مطلوبہ تعداد پوری کرنا مشکل تھا۔ذرائع
Read More »27 دسمبر 2022
شوکت خانم اسپتال کا عملہ معلومات دینے سے گریزاں ہے- ذاتی معالج سے بھی رابطہ نہیں کرایا- تحریک انصاف کے رہنما بھی کچھ بتانے کو تیار نہیں- رپورٹ-
Read More »27 دسمبر 2022
چین اور بھارت میں کووڈ کا نیا ویریئنٹ تیزی سے پھیلنے پر ایئرپورٹس و انٹری پوائنٹس پر نگرانی بڑھادی گئی-
Read More »27 دسمبر 2022
اقتدار کی خاطر اپوزیشن پارٹیوں کو چھوڑ کر آمر کا ساتھ دیا- خواہش پوری نہ ہونے پر ہتھے سے اکھڑ گئے- وزارت عظمیٰ کی پیشکش کا جھوٹا بیانیہ تشکیل دیا-
Read More »27 دسمبر 2022
بغداد کے ایک گھر میں جنات کا سایہ تھا-جو رہتا مرا ہوا پایا جاتا-حافظ قرآن وہاں رہا اور نماز عشا کے بعد تلاوت کی-جن نے قرآن سننے کی فرمائش کی-
Read More »26 دسمبر 2022
پشاور میں گیس مکمل غائب- ایل پی جی دکانوں پر قطاریں لگ گئیں- لڑائی جھگڑے معمول بن گئے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos