دو سو سال قدیم مسجد کی چھت پر جانے سے بچوں کو روکا جاتا تھا-
Read More »دو سو سال قدیم مسجد کی چھت پر جانے سے بچوں کو روکا جاتا تھا-
Read More »روضہ مبارک کے قریب دو ستون تعمیر کیے گئے تھے- بنیادیں کھودی گئیں تو انتہائی خوش ذائقہ میٹھے پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا- پانی کا تبرک چمڑے کے مشکیزے میں بھر کر عالمِ اسلام سمیت قسطنطیہ بھی بھجوایا گیا تھا-سلطان عبدالمجید اول کے دور میں مسجد نبوی کی توسیع کا کام 13 برس تک جاری رہا-جبل الجماوات سے سرخ پتھرلاکر ستونوں کی تعمیر کی گئی- دیواروں میں سنگ سیاہ کا استعمال ہوا۔
Read More »29 اپریل 2021
حسین قرنی العشماوی کو مصر میں دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا- گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی نام درج ہے-
Read More »29 اپریل 2021
بانس سے بنی یہ کمان مبارک صدیوں پہلے عثمانی خلفا کے پاس آئی- 17 ویں صدی عیسوی میں سلطان احمد اول نے کمان مبارک کے لیے خوبصورت خول تیار کرایا- چاندی سے بنے خول پر سونے کا پانی چڑھایا گیا ہے- کمان کی لمبائی 118 سینٹی میٹر اور وزن 286 گرام ہے- خول کا وزن 1290 گرام ہے- نبی کریم ﷺ کی چھ کمانوں کے نام البیضائ- الزورا- الروحا- الصفرا- الکتوم اور السداد تھے۔
Read More »صحابی رسول نے آپ ﷺ کو پانی پلاکر پیالہ محفوظ کرلیا تھا- پانچویں خلیفہ کی وفات کے بعد پیالہ مبارک القلقشندی خاندان کے پاس رہا- 16 ویں صدی عیسوی میں دمشق کے گورنر امیر سیبائی کے پاس آگیا- اس کے گرد چاندی کا کور بھی لگایا گیا- پیالہ مبارک کا قطر 20 سینٹی میٹر اور اونچائی 8 سینٹی میٹر ہے- پیالے کی اپنی موٹائی 2 سینٹی میٹر ہے- چاندی کے کور پر قرآنی آیات کندہ ہیں۔
Read More »27 اپریل 2021
آئی فون ڈیوائس میں بنیادی تبدیلیوں پر فیس بک کو اعتراض- اشتہارات- صارفین کے ڈیٹا کے حصول سمیت پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے- ایپل ذاتی معلومات کا تحفظ چاہتی ہے۔
Read More »27 اپریل 2021
دوسرا جوڑا صحابی رسول حضرت دحیہ الکلبیؓ نے پیش کیا تھا- توپ کاپی میوزیم میں محفوظ تین نعلین مبارک میں سے ایک صرف تلوے پر مبنی ہے- جس کے اوپر صرف ایک بند دکھائی دیتا ہے- سب سے بہتر حالت میں موجود نعلین مبارک میں انگوٹھے سے گزرنے والا قبال ایک ہے- تینوں نعلین مبارک چمڑے سے بنی ہیں- سلائی کے لئے استعمال ہونے والا دھاگہ بھی چمڑے کا ہے۔
Read More »26 اپریل 2021
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے طالب علم حسن علی کاسی نے افغانستان میں منعقدہ بین الاقوامی قرآن پاک کی تلاوت کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
Read More »26 اپریل 2021
توپ کاپی محل میں موجود تین نعلین مبارک میں سے ایک میں پاؤں کے انگوٹھے اور انگلی سے گزرنے والے دو تسمے ہیں- دو قبال والی اس نعلین مبارک کے اصل ہونے کا گمان کیا جاتا ہے- حضور اکرم ﷺ کی نعلین کا ایک جوڑا حضرت انسؓ کے پاس تھا- صحابی رسول اپنی زندگی کے آخری ایام میں دمشق میں قیام پذیر رہے- نبی اکرم ﷺ کی نعلین مبارک صاف کئے گئے چمڑے کی تین تہوں کو آپس میں سی کر بنائی جاتی تھیں۔
Read More »25 اپریل 2021
مقصد پنجاب اور مرکزی حکومت کا بجٹ منظور کرانا ہے- پارٹی کو ٹوٹ پھوٹ سے بچانا بھی مقصود-نواز لیگ صوبائی حکومت گرانے میں دلچسپی نہیں رکھتی- بزدار حکومت گرانے کا فائدہ پرویز الٰہی کو پہنچے گا-نواز شریف معاشی چیلنجزکا بوجھ اپنی جماعت پر لادنے کو بھی تیار نہیں- ذرائع
Read More »