آقائے دو جہاںؐ کے روضہ مبارک پر اُگنے والے درخت کی لکڑی سے بنایا گیا تھا- آنحضورؐ کے زیرِ استعمال محجن- ممشوق- راوۃ اور عنزۃ سمیت مختلف عصا رہے- نجران کے ایک پادری نے بھی 10 ہجری میں نبی آخرالزماںؐ کی خدمتِ اقدس میں ایک عصا پیش کیا تھا- سرورِ کائناتؐ جنت البقیع تشریف لے جاتے ہوئے ایک چھڑی ساتھ رکھتے-
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos