درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے- بارش کا امکان بھی نہیں- گرمی بڑھنے پر برف کی کھپت اور قیمتوں میں اضافہ-
Read More »16 مارچ 2025
درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے- بارش کا امکان بھی نہیں- گرمی بڑھنے پر برف کی کھپت اور قیمتوں میں اضافہ-
Read More »16 مارچ 2025
غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن کی حکمت عملی طے کر لی گئی- باعزت واپسی کے لئے مختلف مراحل میں کام جاری-
Read More »14 مارچ 2025
ٹرین کوئٹہ سے روانہ ہوئی تو 323 پسنجر سوار تھے- باقی کی بکنگ سبی- ڈیرہ مراد جمالی اور ڈیرہ اللہ یار سے تھی-
Read More »14 مارچ 2025
بڑا واقعہ بنوں میں پیش آیا- چارسدہ میں پانچ افراد مارے گئے- پشاور سمیت دیگر اضلاع میں اسٹریٹ کرائمز میں بھی اضافہ-
Read More »ان سات اہلکاروں کا ایمونیشن ختم ہوا تو پہاڑوں پر موجود مسلح دہشت گردوں نے ٹرین کو یرغمال بنالیا- پہلے زوردار دھماکہ ہوا پھر شدید فائرنگ شروع ہوگئی-
Read More »12 مارچ 2025
غیر مسلم پاکستانی خواتین خاص نشانہ- گروہ کے 3 ملزمان گرفتار- سرغنہ چینی خاتون نکلی- بازیاب لڑکی کی ماں کو 10 لاکھ روپے معاوضے کا لالچ دیا گیا- رپورٹ
Read More »12 مارچ 2025
شوگر کے مریض سحری کے وقت انسولین کے کم یونٹ اور افطاری میں ڈوز بڑھا دیں- بلڈ پریشر اور دل کے مریض زیادہ نمکیات اور آئل سے تیار اشیا کم استعمال کریں-
Read More »12 مارچ 2025
مشترکہ میزبان کینیڈا اور میکسیکو سے تجارتی و سرحدی جنگ چھیڑ رکھی ہے- سفری پابندیوں کے سبب لاکھوں سیاحوں کا امریکہ میں داخلہ مشکل-
Read More »11 مارچ 2025
سرما کی بارشیں کم ہونے کے باعث تربیلا سمیت تمام ڈیم تقریباً خالی - قلتِ آب کا سب سے زیادہ نقصان کپاس کو ہوگا- گندم اور چاول کی فصلیں بھی متاثر -
Read More »11 مارچ 2025
اے ٹی ایم کے ذریعے بھی پیسے نکلوا رہے ہیں- واپس جانے کی ڈیڈ لائن ملنے پر گھروں کا قیمتی سامان بیچنے لگے-
Read More »