مصنوعی ذہانت کے سبب اگلے سال بڑی تباہی کا خطرہ،عوامی بغاوت سے نمٹنے کیلئے کمپنیوں کی تیاری شروع October 9, 2026 مصنوعی ذہانت کے سبب سائبر حملے جیسا کوئی بڑا واقعہ پیش آیا تو لوگ مشتعل ہو جائیں گے، ٹرمپ بھی…
ریاض ایئرپورٹ پرمتعدد طیارے جلنے کی ویڈیو 2017 کی نکلی October 9, 2026 سوشل میڈیا پر طیاروں میں آگ لگنے کی پرانی ویڈیو کو حالیہ واقعے سےجوڑ دیا گیا
امن انعام جیتنے والی مسلمانوں کی ہمدرد عالمی جج نوی پلے کون ہیں October 9, 2026 کیا نوبل امن انعام درست شخصیات کو دیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ بھی امیدوار تھے
سوات میں سیدوشریف بحالی مرکز سے 19 نشئی تالے توڑ کر فرار October 9, 2026 سوات کےسرکاری بحالی مرکز میں سیکیورٹی انتظامات پر سوالات،لواحقین کا نگرانی کا نظام بہتر بنانے کامطالبہ
پنجاب میں چار سال کے دوران ایک لاکھ سے زائد خواتین کے اغوا کے مقدمات درج، لاہور ہائیکورٹ میں انکشاف October 9, 2026 لڑکی گزشتہ دو سال سے لاپتہ تھی اور ہائیکورٹ کی جانب سے نوٹس لیے جانے کے بعد پولیس نے کارروائی…
امریکہ میں غیرملکی طلبہ سے فی کس 70 ہزار ڈالر لینے کا منصوبہ کیا ہے October 9, 2026 تعلیمی اداروں کو ہر ایسے طالب علم کی ابتدائی شمولیت پر 70 ہزار ڈالر اور پروگرام میں ہر اضافی شمولیت…
ایران کے ہاتھوں سوا 3 ارب ڈالر کے 81 ایئر کرافٹ تباہ ہونے کا امریکی اعتراف October 9, 2026 نقصان اٹھانے والے طیاروں میں ایف 35 اے لڑاکا طیارہ اور ای 3 سینٹری بھی شامل ہیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں21ہزار سے زائد طلبہ وطالبات اوراساتذہ شہید October 8, 2026 غزہ میں اسکولوں اور یونیورسٹیوں کی عمارات بھی بمباری سے تباہ کی گئیں
پنجشیر میں مزاحمتی گروپ نے طالبان کے زیرِ استعمال بھارتی ساختہ ہیلی کاپٹر مار گرایا October 8, 2026 تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ تاحال پنجشیر کے علاقے ارزوی میں موجود ہے
زلزلے میں نازش زندہ بچ گئی تھی لیکن21برس بعدبھی کوئی نہیں جانتاکہ وہ کہاں ہے October 8, 2026 پمزاسلام آباد میں مظفرآبادسے ایک نامعلوم بچی لائی گئی تھی