قانونی شرائط نظراندازکرکے کسی شخص کو پنشن دینے کاحکم نہیں دیاجاسکتا،آئینی عدالت October 8, 2026 وفاقی آئینی عدالت نےاسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ اور محتسب و صدر کےاحکامات کالعدم قراردے دیے
لاہور میں کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کاانکشاف October 6, 2026 579 سنگین مقدمات درج، کریمنل ریکارڈ رکھنے والے ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائی ہوگی
پمز آتشزدگی کے بعد لگائے گئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بھی عہدے سے فارغ October 5, 2026 وفاقی وزارت قومی صحت نے ڈاکٹر محمد سلمان کو ہٹا کر ڈاکٹر تنویر خالق کو چارج دے دیا
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اورطبی امداد کےمطالبات پر مذاکرات میں ڈیڈ لاک آیا October 5, 2026 اہم پیش رفت، سلمان اکرم راجہ نے انکشاف کیا، وزیر داخلہ کا الزام مسترد
راولپنڈی میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بھی گھریلو تشدد سے نہ بچ سکی- شوہر کیخلاف مقدمہ October 5, 2026 حبس بے جا میں رکھنے سمیت سنگین نوعیت کے الزامات، شوہر کے خلاف کارروائی کا آغاز
غیرقانونی سفر کے روایتی راستے تبدیل،ڈنکی مافیااب فضائی ذرائع استعمال کرنے لگا October 5, 2026 ڈی جی ایف آئی اے کا انکشاف، غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی کا عمل جاری، وسائل میں کمی کا…
کچی سڑک کا سی پیک سے مقابلہ؟افغانستان کاواخان کوریڈور روڈکیا ہے October 5, 2026 تعمیر پر 36کروڑ50 لاکھ افغانی لاگت آئی ہے
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کیس میں ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج نے کمرہ عدالت میں ہتھکڑی منگوانی لی October 5, 2026 سخت نوٹس، ڈی ایس پی کی سرزنش،
مکہ میں چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے کامسحورکن فلکیاتی نظارہ October 5, 2026 فلکیاتی نظارہ، رواں سال کا دوسرا موقع، قبلہ کے تعین میں مدد ملے گی
خواجہ آصف کاپی ٹی آئی سے دہشت گردی کی پالیسی پر8نکاتی سوال نامہ October 5, 2026 سخت سوالات، خیبر پختونخوا میں حکومت پر تنقید، جواب طلب کر لیا گیا