نوازشریف نے اصلاحات کے لیے 100 روزہ منصوبہ وزیراعظم آزادکشمیر کو سونپ دیا August 31, 2026 افتخار گیلانی اور سپیکر طارق فاروق نے پارٹی صدر سے ملاقات کی
پاکستانی کی پہلی ‘سستی’ الیکٹرک کار جس کی بیٹری تبدیل ہو جاتی ہے August 30, 2026 نورا ای وی چین سے درآمد کی گئی، بکنگ جاری، رفتار 65 کلومیٹر ہوگی، اے سی بھی ہے
افغانستان پر حملے کیلئے ایران نے امریکہ کو اڈے دیئے، سابق صدارتی مشیر کا اعتراف August 30, 2026 ایرانی ٹی وی کو دیا گیا صادق خرازی کا ویڈیو انٹرویو وائرل ہونے لگا
جان پر کھیل کر نومولود کو بچانے والی نرس کیلئے ستارہ خدمت،ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان August 29, 2026 پمز آتشزدگی میں نومولود کو بچانے والی نرس کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ فوجی اہلکاروں سے کرانے کافیصلہ August 29, 2026 تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کیلیے بھرتی کرنے کی منظوری دیتےہوئے پراسس بھی شروع کر دیا گیا
عراق میں داعش مخالف امریکی مشن اورفوجی موجودگی ختم کرنے کا فیصلہ August 29, 2026 کردستان کے ساتھ 2022 میں طے شدہ چار سالہ مفاہمت ختم ہونے والی ہے
کوہستان مالیاتی سکینڈل میں ایک اور ملزم نے کلین چٹ خریدلی August 29, 2026 حریق احمد داسو عسکری بینک کے آپریشن منیجر ہے,اکاؤنٹ سے 40 کروڑ سے زائد ٹرانزیکشن ہوئی
نیپال کے سیلاب میں پھنسے لوگوں کوہاتھی نے بچایا، وائرل وڈیوکی حقیقت سامنے آگئی August 29, 2026 فیکٹ چیک تنظیم لیڈ اسٹوریز اور فل فیکٹ سمیت متعدد ذرائع کا تجزیہ
دنیا میں ہسپتال سانحات پر وزرا نے عہدے چھوڑے،پاکستان میں روایت مختلف کیوں؟ August 29, 2026 اسلام آباد: دنیا کے مختلف ممالک میں ہسپتالوں میں آتشزدگی کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد اعلیٰ…
راولپنڈی میں بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم پرعوام کا تشدد،ویڈیو وائرل August 28, 2026 بیٹی کورات بھرتلاش کیانہ ملی،صبح کے وقت ناظم اللہ کےساتھ پکڑا،بیٹی نے بتایازیادتی کی گئی ہے،والد