لاہور میں چھت سے گرکرزخمی ہونے والی یونیورسٹی طالبہ کی سرجری کرنے کا فیصلہ January 10, 2026 پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل کی جانب سے قائم کردہ 9 رکنی خصوصی میڈیکل بورڈ نے گرین سگنل دے دیا
پنجاب میں گھروں پرعلاج کی سہولیات فراہم کرنے کاپروگرام شروع January 7, 2026 کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرزپراجیکٹ کی لانچنگ۔مائیں،بہنیں،بیٹیاں صوبے کی تقدیر بدل دیں گی،مریم نواز
بدانتظامی پر ڈی ایچ کیوجہلم کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ برطرف January 1, 2026 معاون خصوصی کے ہمراہ سی ایم انسپکشن ٹیم کے ایک ہی دن پنجاب کے 4ہسپتالوں کا اچانک معائنہ
وبائی امراض سے نمٹنے کے لیے ادارہ جاتی ہم آہنگی پر پالیسی ڈائیلاگ December 31, 2025 وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال مہمان خصوصی تھے۔ماہرین، پالیسی سازوں اور اسٹیک ہولڈرز کاتبادلہ خیالات
راولپنڈی ڈویژن میں سپرفلو کے 4 کیسزکی تصدیق ۔علاج سے تمام صحت یاب December 29, 2025 ریپڈ رسپانس پروٹوکول کے تحت 18 قریبی رابطوں کی ٹریسنگ۔ صرف ایک ثانوی کیس مثبت آیا
بازار سے میٹھا اور رسیلا امرود خریدنے کے آسان طریقے December 28, 2025 امرود غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے،خاص طور پر وٹامن سی،فائبر، پوٹاشیم اور اینٹی آکسیڈنٹس جیسے لائکوپین اور فلاوونوئڈز سے مالا…
اڈیالہ،راولپنڈی کے ڈھلہ گائوں میں جنگلی جانورکاحملہ-10سالہ بچہ شدیدزخمی December 23, 2025 ریسکیو اہل کاروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا
سردیوں میں کم روشنی اور سورج کی دوری کا بھوک سے تعلق دریافت December 22, 2025 ماہرین کے مطابق اصل وجہ دن کا چھوٹا ہونا، حیاتیاتی اضطراب اور معمولی ہارمونل تبدیلیاں ہیں
راولپنڈی،اسلام آباد سمیت ملک بھرکے 46 مقامات پر پولیووائرس موجود December 20, 2025 لیبارٹری رپورٹ جاری۔جنوری 2026 میں نئی مہم شروع کرنے کی منظوری
انفلوائنزا کی تبدیل شدہ قسم تیزی سے پھیلنے لگی،پاکستان میں بھی ایڈوائزری جاری December 19, 2025 یہ عام فلو کی طرح کا ایک وائرس ہے جیسے نزلہ زکام،کھانسی،گلا خراب یا بخر ہو سکتا ہے، ڈاکٹر شفیق