بھارتی فوج کی دہشتگردی۔ مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا August 21, 2021 قابض فوج نے آپریشن کے دوران تین گھروں کو بھی دھماکہ خیز مواد سے نقصان پہنچایا۔
’’سب جھوٹ تھا‘‘عراق جنگ میں شامل امریکی فوجی نے تمام تمغے واپس کر دیے August 21, 2021 عراق میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا کوئی سراغ نہیں ملا،سابق امریکی فوجی
قابض بھارتی فوج کی جارحیت۔ مزید 2 کشمیری نوجوان شہید August 20, 2021 ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی،خواتین کو ہراساں،بزرگوں سے بدتمیزی…
امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے والا نوجوان افغان فٹبالر نکلا August 20, 2021 کابل ائیرپورٹ پر امریکیC-17 طیارے کے پہیوں سے 2 نوجوان چمٹ گئے تھے۔
ملا نورالدین ترابی بھی کابل روانہ ہوگئے August 20, 2021 طالبان قیادت سیاسی قائدین سے حکومت سازی پر کابل میں بات چیت کرے گی۔
امراللہ صالح کی کوئی حیثیت نہیں۔ احمد ولی مسعود August 20, 2021 کابل میں اچھی حکومت قائم ہو گئی تو وہ تسلیم کر لیں گے۔ ترک میڈیا سے گفتگو
امریکی فوج کا اہم ڈیٹا طالبان کے ہاتھ لگ گیا August 20, 2021 طالبان کے ہاتھ بائیو میٹرک ڈیوائسز گزشتہ ہفتے لگیں جن میں امریکی فوجیوں اورافغان شہریوں کا حساس ڈیٹا موجود ہے۔
چین طالبان کی حمایت میں سامنے آ گیا August 20, 2021 عالمی برادری افغانستان پر دبائو ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے۔ چینی وزیر خارجہ
طالبان مطلوب افراد کی گرفتاری کیلیے گھر گھر تلاشی لے رہے ہیں۔اقوام متحدہ August 20, 2021 ان کے نہ ملنے کی صورت میں اہل خانہ کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔رہورٹ
افغانستان میں جو کچھ ہوا قیامت سے کم نہیں۔یورپی یونین August 20, 2021 افغانستان کی مالی امداد فوری طور پربند کرنے کااعلان کردیا۔