فیس بک کا”ہا ہا”کا ایموجی حرام قرار، فتویٰ جاری June 24, 2021 اگر کسی مسلمان کا مذاق اڑانے کیلیے اسے استعمال کیا جائے تو یہ حرام ہے۔مولانا احمد اللہ
ایتھوپیا میں انتخابات۔بمباری کے نتیجے میں 80 افراد ہلاک June 24, 2021 ۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
اینٹی وائرس سافٹ وئیر کے بانی نے خود کشی کرلی June 24, 2021 جان میک ایفی کو ٹیکس چھپانے کے الزام میں اکتوبر2020 میں گرفتار کیا گیا تھا۔
فلپائن۔ ٹیکس نہ دینے والے دولت مندوں کی گاڑیوں پر بلڈوزرچڑھا دیا گیا June 24, 2021 صدر روڈریگو دوتیرتے نے محکمہ کسٹم کو 34 لگژری گاڑیوں کو نیلام کرنے بجائے تباہ کرنے کا حکم دیا۔
ہانگ کانگ۔اخبار ایپل ڈیلی کا احتجاجاً اشاعت بند کرنے کا اعلان June 23, 2021 کل ایپل ڈیلی کی اشاعت کا آخری دن ہوگا۔انتظامیہ
طالبان کاحملہ۔تاجک سرحد پرافغان اہلکار چوکیاں چھوڑ کر فرار June 23, 2021 تمام سرحدی گزرگاہوں پرطالبان نے قبضہ کرلیا۔افغان فوجی جان بچانے کے لیے تاجکستان فرار ہوگئے۔
بے حیائی پھیلانے پرٹک ٹاکر گرل کو 10 سال قید June 22, 2021 ملزمان نے ٹک ٹاک انتظامیہ سے پیسے لے کر ایسی ویڈیوز پوسٹ کیں جن سے بے حیائی اورغیر اخلاقی مواد…
افغانستان میں امریکی سفارت خانے کا اہل کارکرونا سے ہلاک June 20, 2021 ایک روز میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے۔
ملک کے کئی حصوں میں طالبان نے کنٹرول حاصل کرلیا June 20, 2021 کئی صوبوں میں طالبان اورکابل حکومت کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ۔
میکسیکو سرحد کے قریب مسلح حملوں میں 15افراد ہلاک June 20, 2021 حملوں سے مقامی سطح پر خوف و ہراس پھیل گیا۔