مالی میں بغاوت۔ فوج نے اقتدار پرقبضہ کرلیا May 25, 2021 نگراں حکومت کے صدر، وزیراعظم اور وزیردفاع کو حراست میں لے لیا گیا۔
سمندری طوفان ’’یاس‘‘ شدید ترین طوفان میں تبدیل May 25, 2021 طوفان سے بنگال اوراڑیسہ کی ریاست متاثر ہونے کی پیش گوئی
آسٹریلیا کا کابل میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان May 25, 2021 28 مئی کو افغانستان میں آسٹریلیا کا سفارت خانہ اپنا کام کاج بند کر دے گا۔آسٹریلوی وزیر اعظم
امریکا میں فائرنگ ۔ دو افراد ہلاک۔ 12 زخمی May 24, 2021 فائرنگ کا واقعہ نیوجرسی کے علاقے کمبرلینڈ کے ایک گھر میں سالگرہ کی تقریب کے دوران پیش آیا۔
ماسک نہ پہننے پر پولیس کا خاتون پر بدترین تشدد May 24, 2021 پولیس اہلکاروں نے لوگوں کے سامنے سڑک پر لاتوں، گھونسو سے مارا اور بالوں سے گھسیٹا۔
صحافی کی گرفتاری کیلیے پرواز زبردستی اتارلی گئی May 24, 2021 بیلاروس ائیرفورس نے طیارے کو دارالحکومت منسک انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اتار لیا۔
اصفہان میں کیمیکل اور دھماکا خیز مواد کی فیکٹری میں دھماکا May 23, 2021 دھماکے کے بعد پلانٹ میں آگ لگ گئی۔ 9 افراد زخمی
طوفانی بارش اور ژالہ باری سےماؤنٹین میراتھن کے 21 شرکا ہلاک May 23, 2021 میراتھن میں مجموعی طور پر 172 افراد شریک تھے جن میں سے کئی تاحال لا پتہ ہیں۔چینی میڈیا
فلسطین کا اسرائیل کیخلاف جرائم کی عالمی عدالت جانے کا اعلان May 22, 2021 اسرائیل نے وحشیانہ کارروائیاں کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا، فلسطینی حکومت