حماس کا جوابی وار۔ تل ابیب پر راکٹوں کی بارش۔ آئل ریفائنری تباہ May 12, 2021 حماس کے حملوں سے بس تباہ، تین اسرائیلی ہلاک جبکہ 70 زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی طیاروں کی صبح سویرے بمباری۔شہدا کی تعداد 43 ہو گئی May 12, 2021 اسرائیلی بربریت کے خلاف ترک شہروں انقرہ اور استنبول میں احتجاجی مظاہرے۔
سائبرحملےکے باعث مختلف امریکی ریاستوں کو تیل کی فراہمی شدید متاثر May 11, 2021 ترسیل رکنے سے مشرقی امریکی ریاستوں کو تیل کی فراہمی ہنگامی طور پر ٹینکروں کے ذریعےکی جا رہی ہے
بچوں کو نقد عیدی دینے پر پابندی عائد May 11, 2021 پڑوسیوں کے مابین تحائف اور کھانے پینے کے تبادلے سے منع کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر فریدہ الحوسنی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 33لاکھ سے تجاوز May 11, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں میں بھارت میں تین ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
روس۔اسکول میں مسلح نوجوان کی فائرنگ۔ ٹیچراور11 بچے ہلاک May 11, 2021 بچے جان بچانے کیلیے اسکول کی کھڑکیوں سے کود گئے۔ دھماکہ بھی سنا گیا۔
قابض افواج کی ریاستی دہشت گردی جاری۔مزید 3 کشمیری نوجوان شہید May 11, 2021 بھارتی فوج نے تینوں نوجوانوں کو ضلع اسلام آباد میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا۔
اسرائیلی فورسزنے مسجد اقصیٰ کو آگ لگا دی۔ 25 معصوم فلسطینی شہید May 11, 2021 مظلوم فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شلنگ اورربڑکی گولیوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔700سے زائد فسلطینی زخمی
عید کے روزگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی May 11, 2021 ملتان ، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کے اضلاع میں آندھی گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ۔