چیز ٹوتھ برش کی قیمت سات سے نو ہزار روپے رکھی گئی ہے
Read More »2 جولائی 2018
چیز ٹوتھ برش کی قیمت سات سے نو ہزار روپے رکھی گئی ہے
Read More »2 جولائی 2018
جدہ:سعودی عرب کے شہر جازان میں ریت کے طوفان نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی شہر جازان میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت ،دھول مٹی نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ریت کے طوفان کے باعث جہازوں کی …
Read More »2 جولائی 2018
شہری آبی آلودگی اور دیگر بنیادی ضروریات کے فقدان کے خلاف احتجاج کررہے تھے
Read More »بغداد:عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 8افراد کی لاشیں ملنے کے بعد حکومت نے اس ظلم کا بدلہ لینے کیلئے عراقی جیلوں میں قید شدت پسند تنظیم کے 300 سے زائد قیدیوں کو فوری طور پر پھانسی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔’دی گارڈین‘ کے مطابق …
Read More »2 جولائی 2018
بیجنگ: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ کی قیاس آرائیوں کے باوجود چین نے پاکستان کو اپنے غیرملکی کرنسی ذخائر میں ہونے والی کمی کو بہتر بنانے کے لیے ایک ارب ڈالر کا قرض دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر گزشتہ …
Read More »1 جولائی 2018
دبئی:دبئی حکام نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ اْن کا 4.8 کروڑ امریکی ڈالر کا چیک باؤنس ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عارف نقوی کے قائم کردہ ابراج گروپ کی مشکلات کا آغاز اس وقت ہوا جب ایک سرمایہ کار …
Read More »راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے غریبوں کیلئے کام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب عملی سیاست میں آکر سب سے پہلے غریبوں کیلئے اسپتال بناؤنگا۔کسی حکمران نے کبھی کسی غریب کیلئے کچھ نہیں سوچا۔ نجی ٹی وی چینلز کے مطابق راولپنڈی میں پریس کانفرنس …
Read More »1 جولائی 2018
دوحہ:متحدہ عرب امارات نے قطر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں اور دہشت گرد گروپوں کی حمایت سے باز آجائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہالینڈ میں متعیّن اماراتی سفیر سعید النوویس نے عالمی عدالت انصاف کے روبرو بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک متعدد مرتبہ قطر …
Read More »ماسکو:روس کے فٹ بال عالمی کپ ٹورنا منٹ کے میچوں کے میزبان ایک شہر سمارا میں بم کی افواہ کے بعد 3 شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے ۔غیرملکی میڈیا کی اطلاع کے مطابق کسی شخص نے ٹیلی فون پر بم حملے کی دھمکی دی تھی ، اس کے بعد …
Read More »1 جولائی 2018
جکارتہ:انڈونیشیا میں دیسی شراب پینے کے نتیجے میں 8 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت جکارتہ کے مغربی علاقے جنگ کارینگ میں دیسی شراب پینے کی وجہ سے سانس میں دشواری،متلی،بیہوشی اور بینائی میں کمزوری کی علامات کیساتھ اسپتال میں داخل کروائے …
Read More »