امریکا۔ایف بی آئی کے دو ایجنٹ قتل۔تین زخمی February 3, 2021 اہلکاروں نے فورٹ لاڈر ڈیل علاقے میں واقع گھرکی تلاشی کے لیے چھاپہ مارا تھا۔
امریکا میں فائرنگ سےپانچ بچوں سمیت چھ افراد ہلاک February 3, 2021 ریاست اوکلاہاما میں مسلح شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پرایک گھرپرفائرنگ کردی۔
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد دارالحکومت ینگون کا انٹرنیشنل ائیرپورٹ بند February 2, 2021 31 مئی تک پروازوں کو لینڈنگ اور ٹیک آف کی اجازت نہیں ہوگی، صورتحال کے جائزے کے لیے سلامتی کونسل…
بھارتی کسانوں کا 6 فروری کو ملک گیراحتجاج کا اعلان February 2, 2021 12 سے 3 بجے کے درمیان چکا جام احتجاج میں بھارت کی تمام ہائی ویز کو بند ک دیاجائے گا۔
افغانستان کا دارالحکومت کابل بم دھمکوں سے گونج اٹھا February 2, 2021 یکے بعد دیگرے 5 بم دھماکے۔11 افراد ہلاک،7 زخمی ہوگئے۔
ایک اور اسلامی ملک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرلیے February 1, 2021 ورچوئل تقریب کے دوران دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے سفارتی تعلقات کی بحالی سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے
ایران نے طالبان کو مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کردی February 1, 2021 افغانستان میں جاری تنازعات کے لیے امریکا ’’اچھا ثالث‘‘ نہیں ۔ایران
میانمار میں فوج نے حکومت کا دھڑن تختہ کر دیا۔ملک میں مارشل لا نافذ February 1, 2021 آنگ سان سوچی،صدر،وزرا اور دیگر پارٹی رہنما گرفتار، سرکاری ٹی وی کی نشریات اور انٹر نیٹ بند ،ٹیلی فون لائنز…
شام۔ کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک۔22زخمی January 31, 2021 بزدلانہ کارروائی کا بدلہ حملے کے ذمہ داروں کو منطقی انجام تک پہنچا کر لیا جائے گا۔ وزارت دفاع ترکی
غیر ملکی افواج ڈیڈ لائن کے بعد بھی افغانستان میں رہیں گی۔نیٹو January 31, 2021 انخلا کی شرائط پوری نہیں ہوئیں، امریکا کی نئی انتظامیہ افغان پالیسی میں ردوبدل کرے گی۔