کورونا وائرس میں اضافہ: آئرلینڈ میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں سخت کرنے کا اعلان January 6, 2021 ہم کورونا جیسے مہلک وائرس کے خلاف حالت جنگ میں ہیں،آئرش وزیراعظم
کورونا کی شروعات پر تحقیق کیلیے ٹیم کو چین میں داخلے کی اجازت نہ ملی January 6, 2021 تحقیقی ٹیم کے دونوں افراد کو ویزا کلیئرنس نہ ہونے کی وجہ سے روکا گیا،عالمی ادارہ صحت
کرینہ اور دپیکا کا ڈیزائنر عورت بن گیا، نام بھی بدل لیا January 6, 2021 سواپنیل شندے کا شمار بالی وڈ کے بڑے ڈیزائنر میں ہوتا ہے اور وہ انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں…
کرپشن اور2 شادیوں کا جرم ۔چینی بینکرکو سزائے موت January 6, 2021 ملزم نے اپنی پوزیشن کا غلط استعمال کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر رشوت لی۔
ہندو انتہا پسندوں نے تاج محل پر دعویٰ بول دیا January 6, 2021 متعدد افراد نے تاج محل کے احاطے میں زعفرانی پرچم لہرانے کی کوشش کی۔
ڈاکوکوہلاک کرنےوالےپولیس اہلکارسوشل میڈیاپرہیروں بن گئے January 5, 2021 ایس ایس پی ضلع سینٹرل ملک مرتضی نے گذشتہ روز ڈاکوؤں سے مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کی بہادری اور جرات…
جھانوی کپور نے ممبئی میں عالیشان گھرخرید لیا January 5, 2021 3،456 مربع فٹ پر پھیلاجھانوی کپورکا عالیشان گھر 16 ویں منزل پر قائم ہے۔
سعودی عرب اور قطر کے درمیان برف پگھل گئی۔بائیکاٹ ختم January 5, 2021 کویتی فرماں رواں شیخ نواف کے تجویزکردہ معاہدے کے بعد سعودی عرب نے پیر سے قطر کی تمام سرحدیں کھولنے…
امریکی کانگریس کی پاکستانی خواتین سے ہمدردی ۔بل منظورکرلیا January 5, 2021 بل کی منظوری کے بعد پاکستانی خواتین کے لیے اسکالر شپ کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا۔
برطانیہ نے وکی لیکس کے بانی کو امریکا کے حوالے کرنے سے انکار کردیا January 4, 2021 جولین اسانج کو امریکا میں ذہنی دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے، برطانوی عدالت