دنیا بھر میں کرونا سے16 لاکھ سے زائد اموات ہوگئیں December 11, 2020 وائرس کے سبب 7 کروڑ 8 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔
ہتھکڑی لگانے پرنوجوان کا پولیس خاتون آفیسر پر وحشیانہ تشدد December 11, 2020 خاتون پولیس افسرکے چہرے پر شدید چوٹیں آئیں۔
فریئیرپولیس کافحاشی کےاڈےپرچھاپہ6ملزمان گرفتار۔ December 11, 2020 پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں غلام فرید،راشد ،آصف،سلطانہ بی بی ،صائمہ اور سائرہ شامل ہے۔
ہزاروں سکھ جنگجو مودی سرکار سے لڑنے کیلیے تیار December 11, 2020 کرپانوں سمیت روایتی ہتھیاروں سے لیس ہیں-’’بڈھا دَل‘‘ گروپ دہلی پولیس کیلیے خوف کی علامت-
امریکیوں کی خلائی مخلوق سے’’دوستی‘‘۔ اسرائیل کا دعویٰ December 11, 2020 خلائی مخلوق نے ’’ایٹمی ہولوکاسٹ‘‘ کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔سابق ڈائریکٹرایشاد
فضائی عملے کو باتھ روم جانے کی بجائے نیپی پہننے کی ہدایت December 11, 2020 چینی ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنے فضائی عملے کو کورونا وائرس کے خطرے سے بچانے کے لیے باتھ روم استعمال…
مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا December 10, 2020 اسرائیل کو تسلیم کرنے والا مراکش چوتھا مسلمان عرب ملک ہے
بھارت میں کسانوں کا احتجاج برطانوی وزیراعظم نے پاک بھارت تنازع قراردے دیا December 10, 2020 بھارتی نژاد سکھ رکن تن منجیت سنگھ دھیسی نے توجہ مبذول کرائی تو جواب ملا کہ متنازع اور حساس معاملہ…
فرانس، مسلمان بچوں کودینی تعلیم دینےپرپابندی عائد December 10, 2020 مسلمانوں کے معاملات پر ہر بيرونی مداخلت اور سياسی اسلام کا راستہ روکا، صرف وہی تعلیم دی جائے گی جو…
عمان کا 103 ممالک کے لیے انٹری فری سیاحتی ویزا پروگرام شروع کرنے کا اعلان December 10, 2020 تیسری فہرست میں چاپان، تھائی لینڈ، جنوبی افریقا، ہانگ کانگ، روس، چین، ایران، بھارت شامل،پاکستان کا نام نہیں۔