سعودی عرب میں بم دھماکا، 4 زخمی November 11, 2020 دھماکا جنگ عظیم اوّل کی مناسبت سے ہونے والی ایک تقریب میں کیا گیا
بحرین کے وزیراعظم انتقال کرگئے November 11, 2020 وزیراعظم شیخ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ امریکہ کے ” میو کلینک ہسپتال “ میں زیر علاج تھے۔
ٹرمپ کاشکست تسلیم نہ کرنا شرمناک ہے۔جوبائیڈن November 11, 2020 اقتدارکی منتقلی کو کوئی نہیں روک سکتا۔ میڈیا سے گفتگو
عرب امارات میں قومی پرچم کی توہین پر5 لاکھ درہم جرمانہ۔25 سال قید November 11, 2020 رکن ریاستوں ،خلیج تعاون تنظیم ممالک یا کسی دوسرے ملک کے پرچم کی توہین پربھی یہی قانون لاگو ہوگا۔پبلک پراسیکیوٹرز
آذربائیجان اورآرمینیا کے درمیان نیا امن معاہدہ طے پا گیا November 10, 2020 اگلے چند ہفتوں میں آرمینیا کاراباخ کے نواحی علاقوں سے بھی پیچھے ہٹ جائے گا۔
ٹرمپ کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا۔وزیر دفاع کو برطرف کردیا November 10, 2020 کرسٹوفر سی ملر قام مقام وزیر دفاع کی ذمے داریاں ادا کریں گے۔
آذربائیجان نے روس کا جنگی ہیلی کاپٹر مارگرایا November 10, 2020 عملے کے دو ارکان ہلاک ،ایک زخمی ۔آذربائیجان نے غلطی تسلیم کرلی۔معذرت بھی کرلی۔
عراق۔فوجی چیک پوسٹ پرحملہ۔11 افراد ہلاک November 9, 2020 حملہ آوروں نے پہلے ایک فوجی چوکی پر گرنیڈ پھینکے اور پھر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
آذربائیجان نے کاراباخ میں بڑی کامیابی حاصل کرلی November 9, 2020 کاراباخ کے دوسرے اہم شہر’شوشا‘ کو آرمینیا سے آزاد کروا لیا۔ شہریوں نے جشن منایا۔
روسی فوجی نے اپنے ہی ساتھیوں کو گولیوں سے بھون دیا November 9, 2020 تین فوجی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے۔