امیر کویت شیخ صباح الحمد الجابر الصباح انتقال کرگئے September 29, 2020 امیر کویت شیخ صباح الحمد الجابر الصباح کی عمر 91 برس تھی
بھارت میں اجتماعی زیادتی کا شکارلڑکی دم توڑگئی September 29, 2020 متاثرہ لڑکی کی کئی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں اورزبان کاٹ دی گئی تھی۔
چین نے ایک ساتھ 5 جنگی مشقوں کا آغاز کردیا September 29, 2020 جنوبی بحیرہ چین ، مشرقی چائینا سی، شمال میں بوہائی سی میں یہ مشقیں کی جارہی ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے احتجاجاً بھارت میں دفاتر بند کر دیے September 29, 2020 مودی سرکارانسانی حقوق کی تنظیموں کے خلاف ایک مہم چلا رہی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل
صدر ٹرمپ پر10 سال میں کوئی ٹیکس نہیں دیا۔امریکی اخبار September 29, 2020 2016 میں صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد صرف 750 ڈالر ٹیکس دیا۔ نیویارک ٹائمز
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں مزید شدت September 28, 2020 ناگورنو کاراباخ میں بھاری ہتھیاروں کی فائرنگ سے بلاکتوں کی تعداد37 ہوگئی
آرمینیا اورآذر بائیجان کے درمیان خونریز جھڑپیں جاری۔23 افراد ہلاک September 28, 2020 آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کی وجہ ” نگور نو کارا باخ “ کا تنازع ہے۔
جنگ۔ آرمینیا کاآذر بائیجان کے دو ہیلی کاپٹرزکو مار گرانے کا دعویٰ September 27, 2020 دونوں ملکوں کے درمیان ” نگورنو کارا باخ “ کے مسئلے پر فوجی جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل22سال کا ہو گیا September 27, 2020 آج سے ٹھیک 22 برس قبل 7 ستمبر1998کو گوگل کا قیام عمل میں آیاتھا۔
بھارت کے سابق وزیر دفاع جسونت سنگھ انتقال کرگئے September 27, 2020 جسونت سنگھ کی آخری رسومات جودھپور میں ادا کی جائیں گی