طالبان کا بین الافغان مذاکرات کے لیے مذاکراتی ٹیم کا اعلان September 6, 2020 طالبان کی 21 رکنی مذاکراتی ٹیم کی سربراہی مولوی عبدالحکیم کریں گے۔
بنگلادیش کی مسجد میں خوفناک دھماکا اور آتشزدگی، 12 نمازی شہید September 5, 2020 عینی شاہدین کے مطابق دھماکا ایئر کنڈیشنر میں ہوا اور آگ بھڑک اُٹھی
بحرین نے بھی اسرائیل کیلیے فضائی حدود کھول دیں September 4, 2020 اسرائیل کی صرف متحدہ عرب امارات آنے اور جانے والی پروازیں ہی فضائی راستہ استعمال کرسکیں گی، بحرین
امریکا کو نئی سفارتی پابندیوں پر بھرپور جواب دیں گے، چین September 4, 2020 امریکی وزارت خارجہ نے چینی سفارت کاروں پر بے جا پابندیاں عائد کیں، ہوا چنیانگ
مقبوضہ کشمیر۔بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ، میجر سمیت دو اہلکار ہلاک September 4, 2020 سرچ آپریشن کے نام پر قابض بھارتی فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
مال بردار جہاز سمندر میں غرق۔43 افراد ہلاک September 4, 2020 عملہ کے ایک رکن 45 سالہ فلپائنی کو کوسٹ گارڈ نے بچالیا۔
لداخ میں صورتحال تشویشناک اورنازک ہے۔بھارتی آرمی چیف September 4, 2020 ہم ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔جنرل ایم ایم نرونے
شام میں اسرائیل کے فضائی حملے۔16 افراد ہلاک September 4, 2020 غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق یہ فضائی حملے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے کیے۔
امریکا کی چینی سفارتکاروں پر نئی پابندیاں، چین کا جوابی اقدام کا عندیہ September 3, 2020 امریکا باہمی تعلقات کی خرابی کا سبب بننے والے اقدامات کو روکے، چین
امریکا نے چینی سفارت کاروں پر نئی پابندیاں عائد کردیں September 3, 2020 یہ پابندیاں چین میں موجود امریکی سفارتکاروں پر لگائی گئی پابندیوں کا رد عمل ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ