سوڈان میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام September 21, 2021 بغاوت کی قیادت کرنے والے جنرل کوگرفتارکرلیا گیا۔
اسپین میں آتش فشاں پھٹ پڑا۔ 100سے زائد گھر تباہ September 21, 2021 5ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹرگرکر تباہ۔ دونوں پائلٹ ہلاک September 21, 2021 یہ بات واضح نہیں کہ ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کے باعث گرا ہے یا پائلٹس نے خود گرایا ہے۔
روس ۔ یونیورسٹی میں فائرنگ سے8افراد ہلاک ، حملہ آور بھی مارا گیا September 20, 2021 فائرنگ کے باعث طلبا کلاس رومز کی کھڑکیوں سے کود کر باہر نکلے۔
آبدوز ڈیل تنازع۔ فرانس نے برطانیہ کے ساتھ دفاعی اجلاس منسوخ کردیا September 20, 2021 فرانس کے وزیر دفاع فلورنس پارلے اور برطانوی ہم منصب کے درمیان طے پائی ملاقات منسوخ ہو گئی۔
خلا کی سیرکو جانے والے شہری زمین پر پہنچ گئے September 19, 2021 ان سیاحوں نے تین روز تک زمینی مدار میں چکر لگانے کے بعد واپسی پر فلوریڈا میں کامیابی سے لینڈ کیا۔
کابل ایئرپورٹ پردھماکہ:خودکش بمبار بھارتی کالج کا طالب علم نکلا September 19, 2021 مشکوک اور خفیہ سرگرمیوں کے باعث اسے حراست میں لے لیاگیاتھا۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ
خطرے کی تفصیلات پاکستان کو نہیں بتا سکتے۔نیوزی لینڈ کرکٹ چیف ایگزیکٹیو September 19, 2021 ممکنہ خطرے سے متعلق ایک ذمے دار اور انتہائی محتاط ذریعے سے ملنے والی رپورٹس کا نتیجہ تھیں۔ ڈیوڈ وائٹ
امریکا کا طالبان پرعائد اقتصادی پابندیاں نہ ہٹانے کا اعلان September 15, 2021 انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی مالی امداد کو یقینی بنایا جائے گا۔ امریکی وزیر خارجہ
ایران نے 40برس میں کسی سنی کو وزیر نہیں بنایا۔طالبان September 15, 2021 تہران کے پروپیگنڈے پرکرارا جواب۔ ایران کے واویلے پربھارت میں شادیانے بجائے جا رہے ہیں۔