دنیا بھر میں موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 6ہزار سے تجاوز July 19, 2020 کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ،45 لاکھ تک جا پہنچی۔
ایران میں احتجاجی مظاہرے،انٹرنیٹ سروس بند،فوج تعینات July 17, 2020 حکومت مخالف مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا گیا۔
بھارت کورونا کے سب سے زیادہ کیسز والا تیسرا ملک بن گیا July 17, 2020 بھارت میں کورونا کیسزکی تعداد 10 لاکھ سے تجاوزکرگئی۔
بھارتی فورسز نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کردیے July 17, 2020 ضلع کلگام میں بھارتی فورسزنے ایک بارپھربربریت کا مظاہرہ کیا۔
ترکی کا طیارہ گرکرتباہ۔7 سیکیورٹی اہلکار ہلاک July 16, 2020 2015 ماڈل کا طیارہ پیر سے وین اور ہکی صوبوں میں جاسوسی اور نگرانی کے مشن پر تھا۔
دنیا بھر میں کرونا سے اموات 5 لاکھ 93ہزار سے تجاوز July 16, 2020 کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ40 لاکھ 9 ہزار سے بڑھ گئی۔
جوبائیڈن کی مقبولیت میں اضافہ۔ٹرمپ پریشان July 16, 2020 ڈونلڈٹرمپ نے صدارتی مہم کے انچارج کو فارغ کردیا۔
امریکا اور چین کے درمیان تناؤ میں مزید اضافہ July 15, 2020 ہانگ کانگ میں جبری کارروائیوں میں ملوث چینی حکام کی امریکا میں املاک منجمد اور داخلے پر پابندی ہوگی۔
کوروناوائرس کے اثرات برسوں ختم نہیں ہوتے۔برطانوی ڈاکٹرز July 15, 2020 کئی مریضوں نے بیماری سے چھٹکارا پانے کے کئی مہینے بعد بھی مختلف علامات کی شکایت کی ہے۔
رام بھارتی نہیں،نیپالی تھے۔نیپالی وزیراعظم کے بیان پر ہندو بھڑک اٹھے July 15, 2020 سیتا کی شادی ہندوستان کے نہیں اجودھیا کے رام سے ہوئی تھی جو نیپال میں ہے۔کے پی شرما اولی